سندھ میں 20اکتوبر کو تعطیل کا اعلان

کراچی(پبلک پوسٹ)سندھ حکومت نے اقلیتی برادری کے تہوار کو مد نظر رکھتے ہوئے 20 اکتوبر کو صوبے میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔

صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو کمیونٹی کے لیے ’’دیوالی‘‘ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

سندھ میں 20 اکتوبر بروز پیر صوبے کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

Check Also

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی جیل سے رہا

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ڈکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *