لیاقت آباد کے علاقے میں رینجرز اہلکاروں پرحملہ اورایم کیوایم کارکنوں پر مقدمہ کا اندراج

کراچی (پبلک پوسٹ)لیاقت آباد کے علاقے میں رینجرز اہلکاروں پر حملہ اورایم کیوایم کارکنوں پر مقدمہ کا اندراج

عدالت نے 27سال پرانے مقدمہ کا فیصلہ سنادیا

عدالت نے ملزم عبید عرف کے ٹو کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی

عدالت نے ملزم عبید کے ٹو کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی

اس کیس کا دوبار پہلے ٹرائل ہوچکا ہے، وکیل صفائی

ایم کیوایم لندن کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار سارے ملزمان جیل سے رہا ہوچکے ہیں۔وکیل صفائی

صرف عبید کے ٹو تاحال جیل میں ہے، وکیل ملزم

ملزم عبید کے ٹو 2015 سے گرفتار ہے اس کیس میں 2021 میں گرفتارکیا گیا، وکیل ملزم

ملزم نے اعتراف جرم کیا ہے، اے ٹی سی نے قانون کے مطابق سزا سنائی، سرکاری وکیل

ملزم بریت کا حقدار نہیں ہے، سرکاری وکیل کااعتراض

1998 میں اہلکار رینجرز پکٹ پر موجود جوانوں کو کھانا دینے جارہے تھے، پولیس

ملزمان نے لیاقت آباد کے علاقے میں ان پر فائرنگ شروع کردی، پولیس

سپاہی دلدار حسین شہید اور حوالدار ممتاز علی زخمی ہوگئے تھے، پولیس

انسدادہشت گردی عدالت نے 2024 میں ملزم عبید کے ٹو کو عمر قید کی سزا سنائی تھی،سرکاری وکیل

Check Also

عمران خان کا دورِ حکومت؛ بشریٰ بی بی اہم سرکاری فیصلوں پر اثر انداز ہوتی رہیں، برطانوی جریدہ

برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *