اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے ، عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود برقرار رکھنے پر رد عمل

اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے ، عاطف اکرام شیخ

مہنگائی کے تناسب سے شرح سود کو زیادہ سے زیادہ 6 سے 7 فیصد پر ہونا چاہیے، عاطف اکرام شیخ

شرح سود میں کمی سے حکومتی قرضوں میں 3500 ارب روپے کمی کا امکان تھا،

پاکستان میں شرح سود خطے کے دیگر ممالک سے زیادہ ہے

کاروبار کی بہتری کیلئے شرح سود کو سنگل ڈیجٹ میں ہونا چاہیے

شرح سود اگر سنگل ڈیجٹ میں ہوتی تو پیداواری لاگت کم ہوتی

پیداواری لاگت میں کمی سے مہنگائی میں کمی آتی ہے

شرح سود زیادہ رکھنا کرنسی سرکولیشن کو متاثر کرتا ہے

شرح سود کو برقرار رکھنے سے کاروباری ماحول شدید متاثر ہو گا، عاطف اکرام شیخ

Check Also

شارع فیصل پر ٹریکٹر کی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ٹریکٹر ڈرائیور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی میں شارع فیصل پر پولیس آفس کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک کمسن بچہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *