لودھراں کے علاقے دھنوٹ میں ایک افسوسناک واقعہ7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

لودھراں کے علاقے دھنوٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 7 سالہ بچہ کھلے پڑے مین ہول میں گر کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق یہ مین ہول طویل عرصے سے بغیر ڈھانپے کے کھلا پڑا تھا، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

اہل خانہ اور مقامی شہری حکام سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ شہر کے مین ہولز کی حفاظت یقینی بنائی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔

Check Also

1971 کے ہیرو میجر شبیر شریف شہید کا54واں یومِ شہادت عقیدت کے ساتھ منایا گیا

کراچی (پبلک پوسٹ )آج 1971 کی جنگ کے ہیرو، میجر شبیر شریف شہید (نشانِ حیدر) کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *