کراچی؛ 25 اہم سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشہ چلانے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(پبلک پوسٹ)شہر کی 25 اہم سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشے چلانے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

شہری انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک کی روانی میں بہتری کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت 21 فروری تک 25 مصروف سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشوں پر پابندی ہوگی۔

ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر 25 مصروف سڑکوں پر رکشے چلانے پر پابندی عائد کی گئی۔

Check Also

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم کا تھائی لینڈ کو شکست دیکر فاتحانہ آغاز

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *