سپرنٹنڈنٹ اڈیالا سمیت12 جیل افسران تبدیل کردیئے گئے

لاہور: سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل راولپنڈی عبدالغفور انجم کا تبادلہ کردیا گیا۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالغفور انجم کا تبادلہ کرکے سینٹرل جیل فیصل آباد میں تعینات کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد بیگ کو اڈیالہ جیل کا نیا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا، پنجاب میں مجموعی طور پر 12 جیل افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں۔

Check Also

جناح ہسپتال میں مفت گردہ پیوند کاری سہولت کا عملی آغاز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کی جانب اہم پیش رفت، جناح ہسپتال میں مفت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *