چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کی 29 سال بعد میگا ایونٹ کی میزبانی! افتتاحی تقریب نے چار چاند لگا دیے

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے قبل پاک فضائیہ کے فلائنگ پاسٹ نے تماشائیوں کے دل موہ لیے۔


میچ کے آغاز سے پہلے پاک فضائیہ کی جانب سے شاندار فضائی مظاہرہ پیش کیا گیا، تاریخی موقعے کو یادگار بنانے کیلئے شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد نیشنل اسٹیڈیم میں موجود تھی۔

اس موقع پہ صدر مملکت اصف علی زرداری مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ خاتون اول اصفہ زرداری بھی موجود تھیں۔

پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی میں معزز مہمان کا خیر مقدم کیا اور نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے تزئن و آرائش کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔

Check Also

سانحہ دریائے سوات کی تحقیقاتی رپورٹ، ملبہ سیاحوں پر ڈال دیا گیا

سوات(پبلک پوسٹ)دریائے سوات میں پیش آنے والے سانحے پر کمشنر مالاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *