پاکستان جمہوریت میں سب سے کم کارکردگی دکھانے والے ممالک میں شامل

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان جمہوریت میں سب سے کم کارکردگی دکھانے والے ممالک میں آگیا۔

اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی پاکستان میں جمہوریت پر رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریسی انڈیکس میں 6 درجے تنزلی کے بعد 124ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

اکانومسٹ کے مطابق پاکستان جمہوریت میں سب سے کم کارکردگی دکھانے والے 10 ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔

ممالک کی درجہ بندی انتخابی عمل، حکومت کے کام کرنے کے طریقے، سیاسی شرکت اور شہری آزادیوں کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔

Check Also

عمران خان کا دورِ حکومت؛ بشریٰ بی بی اہم سرکاری فیصلوں پر اثر انداز ہوتی رہیں، برطانوی جریدہ

برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *