بابراعظم، نسیم، صائم اور اعظم؛ کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز کیساتھ ہی سابق کرکٹرز اور شوبز ستارے اپنی اپنی فرنچائز اور اسٹارز کو سپورٹ کررہے ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اوپنر احمد شہزاد، فواد عالم اور اداکارہ عمارہ چوہدری شرکت کی، جہاں میزبان نے انکے ساتھ مزاحیہ سوالات کیے اور کھلاڑیوں نے اپنے تبصرے پیش کیے۔

پروگرام کے دوران میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ اگر کسی کرکٹر کا رشتہ آ جائے تو کس کو ہاں کہیں گی؟ اسکے لیے انہوں نے 4 آپشنز بھی پیش کیے۔

مزید پڑھیں: “آپکی کپتانی میں کافی سیکھ لیا” کیا ملتان سلطانز ون کی طرف جائیگی؟

میزبان کی جانب سے عمارہ چوہدری کو 4 آپشنز میں بابراعظم، نسیم شاہ، صائم ایوب اور اعظم خان کے نام شامل تھے، جس میں سے اداکارہ کو کسی ایک کرکٹر کا انتخاب کرنا تھا۔

مزید پڑھیں: سرد جنگ؛ ملتان سلطانز کے مالک نے پھر بورڈ پر “سنگین الزامات” لگادیے

اداکار نے آپشنز کے باہر سے شاہد آفریدی کو اپنا پسندیدہ کرکٹر منتخب کیا تاہم اینکر اصرار پر انہوں نے آپشنز میں سے بابراعظم کا انتخاب کیا اور رشتہ آنے پر شادی کی حامی بھری۔

Check Also

دنیا کا انتہائی معروف کھلاڑی اچانک پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گیا

لاہور((پبلک پوسٹ))نیوزی لینڈ کے کرکٹر کین ولیمسن پاکستان سپر لیگ 10 میں شرکت کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *