کیا بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے؟ میجر گورو آریہ کا ذومعنی ٹوئیٹ، سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم

اسلام آباد ، نئی دہلی(پبلک پوسٹ)بھارتی میڈیا نے ایک طرف اعتراف کیا ہے کہ پہلگام حملے اور انڈیا کی طرف سے پاکستان پر الزام تراشی کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا پر طاقتور جوابی مہم دیکھی گئی تو دوسری طرف بھارتی سوشل میڈیا صارفین کے ذو معنی بیانات اور پیغامات سامنےآرہے ہیں جس کی بنیاد پر سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہوگیاتاہم سرکاری طورپر ایسی افواہوں کی تردید یا تصدیق نہیں ہوسکی۔

تفصیل کے مطابق پاکستان کے خلاف بیانات سے شہرت پانے والے بھارتی میجر گورو آریہ نے لکھا کہ “ہیپی دیوالی پاکستان”اور ساتھ ہی بم پھٹنے کا ایموجی بھی بنایا۔ یاد رہے کہ دیوالی پر بھی پٹاخے پھوڑے جاتے ہیں۔

Check Also

پاکستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ سہ ملکی سیریز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *