پی ایس ایل کے باقی میچز ہونے کی امید ہے ؟ لاہور قلندرکے سی ای او نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(پبلک پوسٹ)لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کاکہنا ہے کہ یہی امید ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہوں گے۔
لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کاکہناتھا کہ پی ایس ایل فرنچائزز کاکہنا ہے کہ پی ایس ایل کے باقی میچز پاکستان میں ہی کرائیں،پی ایس ایل سے متعلق حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی کریں گے،عاطف رانا نے کہاکہ پی ایس ایل سو فیصد پاکستان میں واپس آئے گا، ہمارا ایک میچ باقی ہے وہ جیت کر پلے آف میں جائیں گے،پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں سٹیڈیم بھرے ہوں گے تو بہترین میسج دنیا کو جائےگا۔

Check Also

پی سی بی اسکول کرکٹ: ابراہیم علی بھائی اور بیکن ہاوس اسکول کی شاندار فتوحات

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائے اسکول کرکٹ (کراچی ریجن) کے تحت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *