پاکستان اور بھارت کا سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ

دونوں ممالک کا تمام فوجیں 30 مئی تک نارمل پوزیشن پر واپس لانے پر اتفاق
پہلے مرحلے میں ائیر فورس اور ایوی ایشن اور دوسرے مرحلے میں 30 مئی تک تمام بری فوجیں اور زمینی فورس نارمل پوزیشن پر واپس آ جائیں گی
“دونوں ممالک کے درمیان جلد نیوٹرل مقام پر بات چیت شروع ہونے کا امکان”

Check Also

پاکستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ سہ ملکی سیریز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *