بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دیدی

بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے اظہر الاسلام کی رہائی کا حکم بھی دے دیا۔

عدالت نے سزائے موت کے قیدی اظہر الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرم سے بری کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اظہر الاسلام 2012 سے قید میں تھے۔

Check Also

کراچی میں ایک خاندان کے 5افراد کی ہلاکت،آئی جی سندھ نے رپورٹ طلب کرلی

کراچی: شہر قائد میں ملیر کے علاقے بن قاسم میں گھر سے پانچ افراد کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *