جرائم

اسلام آباد: غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 5 غیرملکی باشندے گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جی 10 اسلام آباد میں غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 5 غیرملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق کال سینٹر میں 5 غیرملکی اور 60 سے زائد پاکستانی کام کر رہے تھے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کال سینٹر میں غیر قانونی ویب سائٹس …

Read More »

رتوڈیرو: اسپیشل بچی سے 3 افراد کی زیادتی، دوران علاج دم توڑ گئی

لاڑکانہ کی تحصیل رتوڈیرو میں 3 افراد نے 12 سالہ اسپیشل بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جو دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسپیشل بچی کے ساتھ گزشتہ روز 3 افراد نے جنسی زیادتی کی تھی، بچی کو جنسی زیادتی کے بعد سڑک پر پھینک دیا تھا۔ اطلاع ملنے پر پولیس کارروائی کے دوران ملزمان …

Read More »

عدت پوری ہوتے ہی بیوہ بھابھی دیوروں کے ہاتھوں قتل، مقدمہ درج، ملزمان فرار

میانوالی میں بیوہ بھابی کو دیوروں نے گلا دبا کر قتل کر دیا، واقعے کے بعد فرار ہونے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق شہید ایف سی سپاہی عطا اللّٰہ شاہ کے تین بھائی واجبات اور مالی فوائد کی رقم حاصل کرنے کے لیے اس کی بیوہ پر دباؤ ڈالتے …

Read More »

کراچی: موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد کا معاملہ،سلمان فاروقی کے خلاف پولیس نے مقدمہ ختم

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈیفنس میں موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد کرنے والے سلمان فاروقی کے خلاف پولیس نے مقدمہ ختم کر دیا۔ پولیس کی جانب سے ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار نوجوان پر تشدد کرنے والے ملزم سلمان فاروقی کے خلاف مقدمہ ختم کر دیا گیا ہے۔ گزری پولیس نے کراچی کی عدالت میں مقدمہ ختم کرنے …

Read More »

شیخوپورہ میں شوہر کاحاملہ بیوی پر مبینہ تشدد

شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ میں شوہر کی جانب سے حاملہ بیوی پر مبینہ طور پر تشدد کیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Read More »

ایران: لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنےوالے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی

ایران میں نوجوان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاندان کی جانب سے سرِعام پھانسی کی درخواست کی گئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ کا خاندان کا تعلق بوکان شہر سے تھا۔ اس حوالے سے صوبائی چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عوامی …

Read More »

ژوب واقعے کے شہید غلام سعید کی لاش دیکھ کر والد شدت غم سے وفات پاگئے

ژوب واقعے کے شہید غلام سعید کی لاش دیکھ کر والد بھی شدت غم سے وفات پاگئے۔ میاں چنوں میں شہید غلام سعید اور اس کے والد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ژوب میں دہشتگردی کے واقع میں شہید ہونے والے غلام سعید کا تعلق میاں چنوں سے ہے۔ غلام سعید کا جسد …

Read More »

کوئٹہ سے لاہور جانے والی بسوںکے 9 مسافر اغوا کے بعد قتل

کوئٹہ سے لاہور جانے والی مسافر بسوں سے 9 مسافروں کو اغوا کرنے کے بعد ژوب میں قتل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ژوب نوید عالم نے بتایا کہ دہشت گردوں نے مسافروں کو بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد قتل کیا، جاں بحق مسافروں کی میتوں کو رکھنی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا …

Read More »

راولپنڈی: ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

راولپنڈی میں ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق باپ نے طیش میں آ کر 16 سالہ بیٹی کو اپنے موبائل فون سے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک ڈیلیٹ نہ کرنے پر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ …

Read More »

شوہر نے جعلی عامل کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کر دیا؛ ملزمان کے دل دہلا دینے والے انکشاف

راولپنڈی: تھانہ روات کے علاقہ میں برساتی نالے سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ پولیس نے حل کرتے ہوئے مقتولہ کے شوہر اور جعلی عامل کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مقتولہ قدسیہ بتول پرائیویٹ اسکول ٹیچر تھیں، ملزمان نے خاتون کو تشدد اور پھندا ڈال کر قتل کرنے کے بعد لاش دفنا دی تھی۔ …

Read More »