جرائم

بھارت: خاتون ٹیچر طالب علم سے نازیبا حالت میںویڈیو چیٹ کرنے پر گرفتار

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر نوی ممبئی میں 35 سالہ خاتون ٹیچر کو کم عمر طالب علم کے ساتھ نازیبا حالت میں ویڈیو چیٹ اور نازیبا آن لائن گفتگو کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے طالب علم کے والد کی جانب سے شکایت درج کروانے کے بعد خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ …

Read More »

راولپنڈی: خاتون کا قتل:لاش قبرستان لے جانے کی ویڈیو پولیس نے حاصل کرلی

راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں خاتون کے قتل کے واقعے میں پولیس نے خاتون کی لاش قبرستان لے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں موجود افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ شناخت ہونے والے افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے …

Read More »

کراچی میں جوڑے کا قتل:گوجرانوالہ سے 11 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں دو روز قبل گوجرانوالہ کے رہائشی جوڑے کے قتل کیس میں گوجرانوالہ سے کراچی پولیس نے 11 افراد کو حراست میں لے لیا۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد میں مقتولہ کا بھائی بھی شامل ہے، خاتون کی فیملی کو شامل تفتیش کیا …

Read More »

بٹگرام: گدھے کا گوشت فروخت کرنیوالے 2 افراد گرفتار

بٹگرام کے علاقے کوزہ بانڈہ میں محکمۂ خوراک نے کارروائی کرتے ہوئے گدھے کو ذبح کرکے گوشت فروخت کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔ بٹگرام پولیس کے مطابق برآمد کیے گئے گوشت کے نمونے تجزیے کے لیے لیبارٹری بھیج دیے گئے ہیں۔ اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 25 من گدھے کا گوشت برآمد ملزمان کا مؤقف ہے …

Read More »

کراچی: مقتول جوڑے کا نکاح نامہ سامنے آ گیا، مقتول ساجد نے 22 جولائی کو اسلام قبول کیا، اسی روز کورٹ میرج کی

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں بوٹ بیسن تھانے کی حدود کلفٹن میں چائنہ پورٹ کے قریب ملنے والی جوڑے کی لاشوں سے متعلق مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق چائنہ پورٹ کے قریب سے مردہ ملنے والے جوڑے کو ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا، دونوں کو سر کے پچھلے حصے پر ایک …

Read More »

سسرالیوں سے تنگ خاتون کی خودکشی،دل دہلا دینے والی ویڈیو منظر عام پر

یوپی میں سسرالیوں سے تنگ پولیس کانسٹیبل کی اہلیہ نے خودکشی کر لی، مرنے سے قبل انسٹاگرام ویڈیو میں ہراسانی کا الزام لگادیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا، ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنے سسرالیوں پر سنگین الزامات عائد کیے اور پھر خودکشی کرلی، پولیس کو 24 سالہ سومیا کشیپ کی …

Read More »

لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی کےشواہد منظرعام پر آگئے، سیکیورٹی ذرائع

لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی کے شواہد منظر عام پر آگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 21 جولائی کو قلات آپریشن میں ہلاک دہشتگرد صہیب لانگو لاپتہ افراد کی لسٹ میں تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان نے دہشتگرد صہیب لانگو عرف عامر بخش کی ہلاکت اور وابستگی کو تسلیم کیا۔ فتنہ الہندوستان سے منسلک میڈیا …

Read More »

سنجیدی ڈیگاری کیس: قتل کی گئی خاتون کی والدہ کے ڈی این اے سیمپل لے لیے گئے

سنجیدی ڈیگاری کیس: قتل کی گئی خاتون کی والدہ کے ڈی این اے سیمپل لے لیے گئے بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے ڈیگاری میں قتل کی گئی خاتون کی والدہ کے ڈی این اے سیمپل لے لیے گئے۔ پولیس سرجن کے مطابق ڈی این اے سیمپل پنجاب فرانزک لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قبر …

Read More »

راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون کا قتل، فیملی سمیت 8 افراد گرفتار

راولپنڈی کے علاقے پیرو دھائی میں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کے قتل کا انکشاف ہوا ہے، علاقہ مجسٹریٹ قمر عباس نے خاتون کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی میں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو جرگے کے حکم پر قتل کر دیا گیا، پولیس نے واقعہ میں ملوث 8 افراد کو گرفتار کرلیا، …

Read More »

بھارت میں 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کےبعد زندہ دفن کرنے کی کوشش

بھارتی ریاست اوڑیشہ کے ضلع جگت سنگھ پور میں 2 بھائیوں نے 15 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور جب وہ 5 ماہ کی حاملہ ہوئی تو اسے زندہ دفن کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا ہے، جن کی شناخت بھگیادر داس پنچھن داس کے نام سے ہوئی جو بناس بھرا گاؤں کے …

Read More »