پتوکی کے نواحی علاقے کوٹ سردار کاہن سنگھ میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر لڑکی سے ایک سال تک زیادتی کرتا رہا۔ ملزم اور اس کے دوستوں نے مزید کہنا نہ ماننے پر ویڈیو وائرل کر دی۔ اس حوالے سے پولیس کا …
Read More »جرائم
سرگودھا: بازار میں 5 خواتین کے کانوں سے بالیاں نوچ لی گئیں
سرگودھا کے کچہری بازار میں 5 خواتین کے کانوں سے بالیاں نوچ لی گئیں۔ سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ 5 خواتین کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 3 خواتین کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے۔
Read More »کراچی: اورنگی کے تاجر کے قتل کا معمہ حل، 2 اجرتی قاتل گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 18 اگست کو محمد نعیم نامی تاجر کے قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق تاجر کے قتل میں ملوث 2 اجرتی قاتلوں کو پاکستان بازار سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار …
Read More »سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کر کےنازیبا مواد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد (پبلک پوسٹ )نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے …
Read More »کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، شہر میں دہشت گردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان نے کہا ہے کہ 18 مئی 2025 کو بدین کے 45 سالہ شخص کے قتل میں ملوث 4 …
Read More »کراچی: بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں چند روز پہلے شدید بارش کے دوران خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے شخص کو جمشید کوارٹر تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا …
Read More »ریاست سے غداری کی جس پر شرمندہ ہوں:گرفتار لیکچرر کا اعترافی بیان
بیوٹم یونیورسٹی کے لیکچرر نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ میں نے ریاست کے ساتھ غداری کی ہے جس پر میں شرمندہ ہوں۔ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس کے دوران بیوٹم یونیورسٹی کے لیکچرر کا اعترافی بیان نشر کیا گیا جس میں ملزم نے بتایا کہ ہم دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے ٹیلی …
Read More »صحافی خاور حسین کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا
کراچی (پبلک پوسٹ )سول اسپتال حیدرآباد میں کراچی کے صحافی خاور حسین کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ خاور حسین کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس سرجن ڈاکٹر وسیم خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ خاور حسین کی خودکشی یا قتل کے حوالے سے کوئی رائے نہیں دے سکتا، کچھ نمونے لیے ہیں، …
Read More »لاہور: بزرگ خاتون کی بالیاں نوچنے والاملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک
بزرگ خاتون کی بالیاں نوچنے والا ملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک لاہور کے علاقے غازی آباد میں بزرگ خاتون کی بالیاں نوچنے والا ملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس کے مطابق سی سی ڈی اہلکار اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے تھانہ مناواں جارہے تھے۔ اس دوران 2 موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ …
Read More »لاہور: بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لی گئیں
لاہور کے علاقے غازی آباد میں بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لی گئیں۔ غازی آباد میں بزرگ خاتون کے ساتھ واردات ہوئی، وہ دکان پر بیٹھی تھیں کہ ایک شخص ان کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہو گیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی، جس کی فوٹیج میں دیکھا جا …
Read More »
THE PUBLIC POST