جرائم

کراچی: فراڈ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ’کال سینٹرز‘ کی تعداد میں اضافہ

کراچی (پبلک پوسٹ )’ڈبے کے کاروبار‘ کی جڑیں کراچی میں بھی پھیلنے لگی ہیں، دن بہ دن فراڈ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ان کال سینٹرز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جنہیں عام زبان میں ’ڈبہ‘ کہا جاتا ہے۔ آن لائن اسکیمنگ کی وہ قسم ہے جس کے ذریعے غیرملکی شہریوں سے کروڑوں ڈالرز کا فراڈ کیا …

Read More »

راولپنڈی: اسپتال کے باتھ روم میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا پولیس اہلکار گرفتار

راولپنڈی: اسپتال کے باتھ روم میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا پولیس اہلکار گرفتار راولپنڈی کے علاقے گوجرخان میں خواتین کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ گرفتار پولیس اہلکار کے …

Read More »

بھارت: افسران کے دباؤ ڈالنے پر خاتون انجینئر نے خودکشی کرلی

بھارتی ریاست آسام میں سرکاری ادارے کے افسران کی جانب سے دباؤ ڈالنے پر خاتون انجینئر نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) آسام کی 30 سالہ اسسٹنٹ انجینئر جیوتیشا داس منگل کے روز اپنے گھر پر مردہ پائی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے خودکشی کی ہے اور مرنے سے …

Read More »

سوات مدرسے میں بچے کو تشدد سے مار دیا گیا،والدین پر کیا گزری ہوگی، مولانا طارق جمیل

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے سوات کے مدرسے میں استاد کے تشدد سے بچے کےجاں بحق ہونے کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ قاری نے بچے پر اتنا تشدد کیا کہ اس کا انتقال ہوگیا، اس پر بہت دکھ ہوا۔ مولانا طارق …

Read More »

کراچی: حلیہ بدل کر ڈکیتیاں کرنے والے میاں بیوی گرفتار

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ملیر میں ڈکیتیوں میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اور اس کی بیوی حلیہ بدل کر وارداتیں کرتے اور فرار ہو جاتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے کلفٹن میں غیر ملکی شہری کے گھر سے لاکھوں روپے، …

Read More »

پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کا قتل،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا نوٹس

کوئٹہ (اے پی پی) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس روزی خان بڑیچ نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورآئی جی پولیس کو آج 22جولائی بروز منگل طلب کرلیا۔

Read More »

فیصل آباد: شوہر نے بیوی کوگولی مار کر خودکشی کرلی

فیصل آباد میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ ایک گھر میں مسلح شخص نے خاتون اور اس کی 4 بیٹیوں کو یرغمال بنالیا ہے۔ پولیس پہنچی تو …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مرد اور خاتون کے بارے میں سوشل میڈیا پر کہا جا رہا تھا کہ ان کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے، حقیقت یہی ہے کہ مرد و خاتون کے درمیان ازدواجی رشتہ نہیں تھا۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خاتون کے 5 بچے ہیں، مارے گئے مرد کے بھی پانچ، چھ بچے ہیں، اس کیس میں جو بھی ملوث ہو گا اس کو گرفتار کریں گے اور قرار واقعی سزا دیں گے۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ کسی کو یہ اختیار نہیں کہ کسی کو بھی قتل کرے، ریاست …

Read More »

بلوچستان میں خاتون اور مرد قتل،اب تک 13 ملزمان گرفتار

بلوچستان میں خاتون اور مرد کو قتل کرنے کے واقعے میں اب تک 13 ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ آپریشن جاری ہے، تمام ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ریاست مظلوم کے ساتھ ہے۔ دوسری جانب پولیس نے کہا کہ قبائلی رہنما شیرباز سمیت واقعے …

Read More »

کراچی: عملیات کا ڈھونگ رچا کر بچوں کواغوا کرنیوالے میاں بیوی گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں عملیات کرنے کا ڈھونگ رچا کر بچوں کو اغوا کرنیوالے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) شعیب میمن کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اغوا ہونے والا چار سال کا مغوی بچہ بازیاب کروالیا گیا، کارروائی میں ملزم اس کی بیوی …

Read More »