کراچی: جرائم پر قابو پانے کے لئے کیا گیا اقدام ہی غیر محفوظ بلاول ہائوس کے قریب بڑی واردات

کراچی (پبلک پوسٹ)
سیف سی پروجیکٹ کے کیمروں کے لئے لگایا گیا ڈسٹری بیوشن بکس چوری ہوگیا،

ڈسٹری بیوشن بکس چوری ہونے کے بعد سیف سی کے کیمرے اتار لئے گئے

: بلاول ہائوس چورنگی کے قریب سیف سٹی کے کیمروں سے منسلک ڈی بی بکس چوری ہوا ہے

ڈسٹری بیوشن بکس چوری کے بعد کیمرے بند ہوگئے جنہیں محفوظ کرتے ہوئے کھمبے سے اتار لیا گیا

: ڈسٹری بیوشن بکس میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان ہوتا ہے

ڈی بی چوری ہونے پر کیمرے بند ہوگئے تھے

سیف سٹی سمیت ای چالان کے لئے لگائے گئے کیمرے بھی غیر محفوظ ہوگئے،

کیمروں سمیت سیف سٹی پروجیکٹ کے تحفظ کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس کو کہا گیا تھا،

اس حوالے سے زونل ڈی آئی جیز سے بھی میٹنگ ہوئی تھی

سیف سٹی پروجیکٹ سے چوری تشویشناک بات ہے

Check Also

دبئی ایئرپورٹ پر تھی جب احساس ہوادوسرے شوہر سے محبت کرتی ہوں: شاہین خان

پاکستانی معروف سینئر اداکارہ شاہین خان نے دوسرے شوہر سے اظہارِ محبت کا دلچسپ قصہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *