اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قلیل، درمیانی اور طویل المدتی پالیسیاں وضع کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کئے بغیر ملک قدرتی آفات سے محفوظ نہیں ہوسکتا۔ وزیراعظم نے نارووال میں سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے موقع پر بریفنگ کے دوران کہا …
Read More »خصوصی رپورٹس
ریسکیو اور قدرتی آفات سے نمٹنے والےاداروں کو مزید متحرک ہونا ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریسکیو اور قدرتی آفات سے نمٹنے والے اداروں کو مزید متحرک ہونا ہوگا۔ نارووال میں اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب کو طغیانی کا سامنا ہے، سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر ہم سب کو افسوس ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »’’بارشوں اور سیلاب سے درپیش سب سے بڑا خطرہ‘‘ وفاقی وزیر نے خبردار کردیا
وفاقی وزیر نے بارشوں اور سیلاب سے درپیش سب سے بڑے خطرے کے حوالے سے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر مصدق ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کا سب سے بڑا خطرہ اس وقت سامنے آئے گا جب یہ پانی پنجند پہنچ کر سندھ میں داخل ہوگا۔ نجی ٹی وی …
Read More »پنجاب میں سیلاب سے تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے، دریائے راوی میں خطرناک حد تک اضافہ، 11 افراد جاں بحق
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، دریائے راوی میں سیلابی پانی کی سطح بلند ہونے کے ساتھ ساتھ پانی کی رفتار بھی تیز ہوگئی۔ دریائے راوی میں بھی سیلابی پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث لاہور میں شاہدرہ …
Read More »اس وقت ملک کے 3 دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے 3 دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے …
Read More »وزیراعلیٰ مریم نواز کی سیلاب متاثرین کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت لاہور میں سیلابی صورتحال پر اجلاس میں متاثرہ اضلاع میں ریلیف اور ریسکیو آپریشن سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ اس موقع وزیراعلیٰ مریم نواز نے سیلاب متاثرین کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ لاہور، قصور، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، اوکاڑہ اور سرگودھا میں فوج کی …
Read More »حالتِ جنگ ہو یا امن، پاک فوج عوام کے ساتھ ہےڈی جی آئی ایس پی آر
ک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ حالتِ جنگ ہو یا امن، پاک فوج عوام کے ساتھ ہے، وزیرِ اعظم اور آرمی چیف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں …
Read More »بھارت نے پانی کو ہتھیار بنایا ہے، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے: احسن اقبال
وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت نے پانی کو ہتھیار بنایا ہے، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے آبی جارحیت کی ہے، اگر بھارت سندھ طاس معاہدے کے مطابق پاکستان کے ساتھ ورکنگ انفارمیشن رکھتا …
Read More »سیلابی پانی کے باعث کرتارپور کا پورا علاقہ زیر آب آگیا،پانی گھروں اور کھیتوں میں داخل ہو گیا۔
سیلابی پانی کے باعث کرتارپور کا پورا علاقہ زیر آب آگیا، پانی گھروں اور کھیتوں میں داخل ہو گیا۔ دریاؤں کے کنارے آباد لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔ حکام نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے لوگوں کو دریاؤں کے کناروں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب بھارتی ہائی کمیشن سے ملی معلومات پر انڈس …
Read More »بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کا سلسلہ جاری،دریائے راوی، چناب، ستلج بپھر گئے
پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر لاہور، قصور اور سیالکوٹ میں فوج کو طلب کر لیا گیا۔ دریائے چناب میں رسول نگر کے قریب بند میں شگاف پڑ گیا۔ محکمۂ آب پاشی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بند باندھنے کی کوشش کر رہے ہیں، بند باندھنے میں مقامی لوگ بھی انتظامیہ کی مدد کر رہے …
Read More »
THE PUBLIC POST