نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ملک بھر میں جوئے اور کسینو کی ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سائبر ایجنسی نے 46 جوئے کی ایپس کو غیر قانونی قرار دیکر فہرست جاری کر دی۔ غیر قانونی ایپس میں فاریکس ٹریڈنگ کی نان ریگولیٹڈ ایپس بھی شامل ہیں، بلاک ہونے والی ایپس میں شہریون کا ذاتی ڈیٹا اور …
Read More »خصوصی رپورٹس
ایک ہفتے میں بجلی ہر جگہ پہنچے گی، بل ادا کیا ہو یا نہیں، وزیراعظم کا سیلاب متاثرین سے خطاب
ایک ہفتے میں بجلی ہر جگہ پہنچے گی، بل ادا کیا ہو یا نہیں، وزیراعظم کا سیلاب متاثرین سے خطاب وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں نے ہدایات جاری کی ہیں ایک ہفتے تک سیلاب سے متاثرہ تمام مقامات بحال کردیے جائیں، ایک ہفتے میں بجلی ہر جگہ پہنچے گی چاہے بل ادا کیا ہو یا نہیں۔ بونیر …
Read More »9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیسز: شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کر دی جب کہ فیصل آباد عدالت سے سزا یافتہ عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل، کنول شوزب، شیخ راشد شفیق سمیت 14 مجرمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئندہ تاریخ پر گرفتار کر …
Read More »راشد منہاس شہید کا 54 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
پاک فضائیہ کے جانباز ہیرو پائلٹ افسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کا آج 54واں یومِ شہادت منایا جارہا ہے۔ پائلٹ افسر راشد منہاس شہید نے 20 اگست 1971ء کو جام شہادت نوش کیا، وہ معمول کی ٹریننگ فلائٹ کے لیے جہاز میں سوار ہوئے تو بنگالی انسٹرکٹر نے زبردستی جہاز کا کنٹرول سنبھال لیا۔ پائلٹ افسر راشد منہاس شہید …
Read More »وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ
پشاور(پبلک پوسٹ)وزیراعظم اور فیلڈ مارشل آرمی چیف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ کیا اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزراء اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع سوات، بونیر، شانگلہ اور صوابی کا دورہ کیا۔ وزیراعظم …
Read More »کراچی میں آج بھی موسلا دھار بارش جاری، ناقص نکاسی آب کی وجہ سے اربن فلڈنگ کا خطرہ
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ناقص نکاسی آب کی وجہ سے اربن فلڈنگ کا خطرہ برقرار ہے۔ این ڈی ایم اے کے ایمرجنسیز آپریشن سینٹرنے کہا کہ اگلے 12-24 گھنٹوں میں کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، میرپورخاص، سکھر اور ملحقہ علاقوں میں انتہائی موسلادھار بارشیں متوقع ہے۔ بیان …
Read More »کل جو کراچی میں ہوا ہے اس کےسب ذمے دار ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کل جو کراچی میں ہوا ہے اس کے سب ذمے دار ہیں۔ منصورہ میں تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ کراچی میں کروڑوں اربوں روپے نالوں کی صفائی کے لیے ہوتے ہیں لیکن صفائی نہیں ہوتی۔ حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ …
Read More »موسلادھار بارش اور حکومتی لاپرواہی سے کراچی ڈوب گیا، سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل، 5افراد جاں بحق
کراچی: مون سون کے طاقتور سسٹم کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، جس کے سبب مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، دیواریں گرنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شہر میں دوپہر کے وقت دوبارہ کالی گھٹائیں چھا گئیں جس سے بیشتر علاقوں سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، گلشن …
Read More »وزیر اطلاعات، ڈی جی آئی ایس پی آر اور چیئرمین این ڈی ایم اے کی مون سون بارشوں سے متعلق بریفنگ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں سے متعلق بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے ڈی جی آئی ایس پی آر اور چیئرمین این ڈی ایم اے کے ہمراہ مون سون بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کے حوالے …
Read More »کراچی میں موسلادھار بارش سے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ، گھروں میں پانی داخل، بجلی غائب
کراچی: مون سون کے طاقتور سسٹم کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، جس کے سبب مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ شہر میں دوپہر کے وقت دوبارہ کالی گھٹائیں چھا گئیں جس سے بیشتر علاقوں سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، گلشن اقبال، قیوم آباد، گلستان جوہر، ملیر، شارع فیصل، ناظم آباد، …
Read More »
THE PUBLIC POST