پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے پر سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردِعمل سامنے آ گیا۔ اس حوالے سے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کی اسپرٹ برقرار رہی، حکومتِ پاکستان نے میچ میں شرکت کا فیصلہ کر کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وقار کو محفوظ …
Read More »خصوصی رپورٹس
توشہ خانہ کیس:سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئیٗ تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے اڈیالہ جیل میں عمران خان کی بیرک تک رسائی کی اجازت دیدی۔ عمران خان کے خلاف دائر توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ دوران …
Read More »سندھ: سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد
کراچی: سندھ میں سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر کالجز نے کہا کہ طالبات اور خواتین اساتذہ کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا پر غلط استعمال کیا گیا جس کی …
Read More »ملتان سلطانز 2ارب 45 کروڑ میں فروخت، نیا نام راولپنڈی ہوگا
ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سب سے مہنگی فروخت ہونے والی ٹیم بن گئی۔ ولی ٹیکنالوجیز نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں ملتان سلطانز کی ٹیم کے ملکیتی حقوق حاصل کرلیے ہیں اور ٹیم کے لیے راولپنڈی کا نام منتخب کیا ہے۔ ملتان سلطانز کی نیلامی کی تقریب لاہور کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوئی۔ …
Read More »نئی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹی فکیشن جاری
نیشنل الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نئی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق بائیو گیس صارفین پر بھی ہوگا۔ ذرائعکے مطابق نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروادیا گیا ہے جس کے تحت بلنگ سائیکل کے اختتام پر ہوگی۔ نیٹ میٹرنگ صارفین سے نیشنل ایوریج انرجی پرائس کے مطابق بجلی خریدی جائے …
Read More »تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہو کر دہشتگردی کا مقابلہ کرنا چاہیے،شرجیل میمن
وزیر سندھ برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں تنقید اور مخالفت نہ ہو تو بعض جماعتوں کی سیاست نہیں چلتی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میڈیا کارنر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پی اے کانفرنس کے بعد عالمی بینک کے صدر اور وفد نے مختلف …
Read More »سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران خان سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی جب کہ سماعت کےد وران سائفر کیس میں بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ نے بانی تحریک انصاف سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ وکیل لطیف کھوسہ کی جانب سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات کی اجازت …
Read More »کراچی سے پنجاب جانی والی مال بردار ٹرین کو حادثہ، آمدورفت معطل
محراب پور اور سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین ڈی ریل ہو گئی، جس کے نتیجے میں اَپ اور ڈاؤن دونوں پٹڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث متعدد مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے، جبکہ ریلوے انتظامیہ کی جانب سے بحالی کا کام …
Read More »کراچی پورٹ پر کنٹینرز سے تقریباََ 41 کلو منشیات برآمد
کراچی پورٹ پر اے این ایف کی بڑی کارروائی میں جنوبی امریکا سے آنے والے کنٹینرز سے تقریباََ41 کلو منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے پورٹ کنٹرول یونٹ (پی سی یو) کی کراچی میں کامیاب کارروائی کی گئی جس نے منشیات اسمگلرز کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔ اے این ایف کے پورٹ …
Read More »کراچی: راجہ اظہر اور فہیم خان کو حراست میں لے لیا گیا
تحریک انصاف کراچی کے صدر راجہ اظہر اور فہیم خان کو کراچی کے علاقے کورنگی سے حراست میں لیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری آئین اور قانون کی توہین ہے۔
Read More »
THE PUBLIC POST