کراچی: پاکستان کسٹمز نے اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں تقریباً 3 ارب 90 کروڑ روپے مالیت کا ضبط شدہ ممنوعہ سامان تلف کر دیا۔ یہ کارروائی کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کراچی اور کلکٹریٹ آف کسٹمز (ایئرپورٹس) کراچی کے باہمی اشتراک سے انجام دی گئی۔تلفی کی یہ کارروائی …
Read More »خصوصی رپورٹس
ایران میں بازیاب پاکستانی خاتون کامعاملہ اُلجھ گیا
ایران میں بازیاب پاکستانی خاتون نے تنہا وطن لوٹنے سے انکارکردیا، تاہم مبینہ طور پرسفری دستاویز کے بغیر ایران کا سفر کرنے کے سبب خاتون کا معاملہ مزید الجھ گیا ہے۔ ایران میں بازیاب خاتون کا تحریری اور ویڈیو پیغام جیونیوز نے حاصل کرلیا ہے جس میں چارماہ کی حاملہ خاتون کا کہنا ہےکہ اس کی حالت ایسی نہیں کہ …
Read More »کیا آج انٹرنیٹ سروس میں خلل کا سامنا کرنا پڑے گا؟ پی ٹی اے کی وضاحت آگئی
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر افواہیں زیر گردش ہیں کہ آج پاکستان بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو بندش یا سروس میں خلل کا سامنا رہے گا، جس کے بعد صارفین میں تشویش پائی گئی ہے۔ تاہم، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اس معاملے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے زیر گردش افواہوں کی واضح تردید کی ہے …
Read More »پاکستان ایران کیخلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کےمؤقف پر کاربند ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کے مؤقف پر کاربند ہے۔ ہفتہ وار بریفننگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو امیر قطر کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر اطمینان کا اظہار …
Read More »پختونخوا؛ دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی آپریشن میں 2 خوارج ہلاک
ڈی آئی خان:خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس پر جوابی کارروائی میں 2 خوارج ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے رات گئے پولیس چیک پوسٹ کھتی پر حملہ کیا، جس کے بعد پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی، جس میں دونوں جانب …
Read More »راولپنڈی سے براستہ ایران جارجیہ جانے والے دو طالبعلم پھنس گئے
ایران میں کشیدہ حالات کے باعث راولپنڈی سے براستہ ایران جارجیہ جانے والے دو طالبعلم پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق پھنس جانے والوں میں ایک 22 سالہ طالبعلم شمس طارق ہے جو پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے جبکہ دوسرا 34 سالہ عادل حسین شادی شدہ ہے جو دو بچوں کا باپ ہے۔ دونوں کا تعلق راولپنڈی کے علاقے ٹاہلی …
Read More »کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے70تولہ وزن کے گولڈ بار برآمد
کراچی:پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے سامان سے 70 تولہ وزن کے گولڈ بار اور 7 ہزار امریکی ڈالر برآمد کرلیے۔ اسسٹنٹ کلکٹر جے آئی اے پی خضر فیض کے مطابق مسافر کے سامان کی اسکیننگ کے دوران فی 10 تولہ وزن کے 7 گولڈ بار کی نشاندہی ہوئی، مشکوک مسافر کو روک کر …
Read More »وینزویلا کے تیل پر قبضے کی خفیہ کہانی ٹرمپ، امریکی کمپنیوں اور عالمی سیاست کا پردہ فاش
واشنگٹن کی جانب سے وینزویلا کے خلاف حالیہ جارحانہ اقدامات اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیل کمپنیوں کے مالکان کے ساتھ کھلی قربتیں کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک منظم سیاسی و معاشی حکمتِ عملی کا حصہ ہیں۔ پورے منظرنامے کا جائزہ لیا جائے تو اس کی ترتیب واضح دکھائی دیتی ہے، جس کے مطابق پہلے سیاسی طاقت کا بے …
Read More »یمن میں امن کے خلاف یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں، عاصم افتخار
نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ یمن میں امن کے خلاف یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جناب صدر، ہم خصوصی ایلچی جناب ہانس گرنڈبرگ اور اوچا کے ڈائریکٹر جناب رامیش راجاسنگھم کو ان کی جامع بریفنگز پر شکریہ ادا کرتے …
Read More »ایران پر امریکی حملے کے قوی امکانات،خطہ ہائی الرٹ پر، میڈیا رپورٹس
مشرق وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی نے مغربی فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تمام شواہد اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ ایران پر عنقریب حملہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ …
Read More »
THE PUBLIC POST