رمضان المبارک شروع ہوتے ہی تمام ٹیلی وژن چینلز کی جانب سے خصوصی نشریات کے پروگرامات نشر کیے جا رہے ہیں اور ایسے پروگرامات میں ہونے والی باتوں اور بحث کی ویڈیوز بھی وائرل ہو رہی ہیں، جس پر صارفین اظہار برہمی بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے مقامی ٹی وی چینل کی رمضان نشریات کے دوران …
Read More »شوبز
تاخیر سے آنے پر حرا سومرو ٹی وی میزبان پر برہم
اداکارہ حرا سومرو کی ٹی وی میزبان کی جانب سے پروگرام میں تاخیر سے آنے پر برہم ہونے اور میزبان کو کھری کھری سنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ حرا سومرو نے حال ہی میں پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے پروگرام ’رائزنگ اسٹار‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ پی …
Read More »پیارے افضل اور نوری نتھ کے کرداروں کو برے کام کی سزا ملی، حمزہ علی عباسی
معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ ان کے معروف کردار ’پیارے افضل‘ اور ’نوری نتھ‘ کو اپنے برے کاموں کی سزا ملی اور اسی وجہ سے ہی انہوں نے دونوں کردار ادا کیے۔ حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت روحانی تعلیم پر بھی کھل کر بات …
Read More »کرینہ کپور جیسی ہوں، اسے کاپی بھی کرتی ہوں، حرا مانی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اداکارہ حرا مانی نے خود کو بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور جیسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہ صرف اداکارہ جیسی لگتی ہیں بلکہ انہیں کبھی کبھار کاپی بھی کرتی ہیں۔حال ہی میں حرا مانی نے بھارتی صحافی کو یوٹیوب پر انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔پروگرام کے دوران …
Read More »’اچھے لباس والی خواتین کو انعام‘ فہد مصطفیٰ کے گیم شو پر تنقید
فہد مصطفیٰ کے گیم شو ’جیتو پاکستان‘ میں خواتین کی جانب سے اچھا لباس پہننے کے نئے سیگمنٹ کو شروع کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ ’جیتو پاکستان‘ نامی گیم شو کا شمار ملک کے مقبول ترین شوز میں ہوتا ہے اور یہ شو گزشتہ 11 سال سے مسلسل نشر ہوتا آ رہا ہے۔ پروگرام کو ماضی میں بھی متنازع …
Read More »ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور شوہر کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق
مشہور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور ان کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ ایک خطرناک کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئیں۔ حکیم شہزاد لوہا پاڑ اور دانیہ شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ کار میں سفر کر رہے تھے کہ اچانک ایک موٹر سائیکل ان کی گاڑی …
Read More »انوراگ کشیپ نے بالی ووڈ انڈسٹری اور ممبئی چھوڑ دیا؟
بالی ووڈ کے مشہور ہدایت کار، رائٹر اور اداکار انوراگ کشیپ نے بالی ووڈ اور ممبئی شہر چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوراگ کشیپ نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری کو زہریلا قرار دیتے ہوئے ساتھ ہی فلم نگری ممبئی چھوڑ کرجنوبی بھارت شفٹ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اب مستقل طور …
Read More »معروف بھارتی گلوکارہ نے خودکشی کی کوشش؛ تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
بھارتی شہر حیدرآبار میں معروف پلے بیک سنگر کلپنا راگھویندر اپنے کمرے میں نیم مردہ حالت میں ملنے پر تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ کلپنا راگھویندر بھارت کی تیلگو میوزک انڈسٹری میں کافی مقبول ہیں۔ انھوں نے ممکنہ طور پر نیند کی گولیاں کھاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ گلوکارہ اس وقت وینٹی لیٹر پر زندگی …
Read More »رجب بٹ کی تنقید پر شمعون عباسی فہد مصطفیٰ کے دفاع میں بول پڑے
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)مشہور پاکستانی فیملی ویلاگر رجب بٹ ان دنوں فہد مصطفیٰ کو فیملی ویلاگنگ سے متعلق دیے بیان پر جواب دینے کے بعد سے سرخیوں میں ہیں تاہم اب فہد مصطفیٰ کے ساتھی اداکار شمعون عباسی بھی فہد کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں۔ گزشتہ دنوں فہد مصطفیٰ نے تمام فیملی بلاگرز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا …
Read More »ایٹلی کی نئی ایکشن فلم میں الو ارجن کی دھماکے دار انٹری، سلمان خان آؤٹ!
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ مشہور ہدایت کار ایٹلی کی فلم میں سلمان خان کو ساؤتھ انڈین سپر اسٹار الو ارجن نے ریپلیس کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، پشپا 2 کے کامیاب اداکار نے اس بڑے بجٹ ایکشن ڈرامہ میں مرکزی کردار کے لیے حامی بھر …
Read More »