پاکستان

صدر، وزیراعظم کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان اور کرم میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی اہلکاروں اور پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کو …

Read More »

باجوڑ: وزیرِ مملکت کے گھر پر دستی بم سے حملہ

باجوڑ میں وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حملے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے حملے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حملے میں گھر کی دیواروں کو نقصان پہنچا جبکہ گھر کے احاطے میں دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ حملہ رات گئے نامعلوم افراد کی جانب سے …

Read More »

کراچی میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان،سردی کب تک جاری رہے گی؟

شہر قائد میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے جب کہ ماہرین نے سردی کی شدت کے حوالے سے بھی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق کراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت بدستور برقرار ہے جب کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت دوسرے روز بھی سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ …

Read More »

حالات بہتر ہونے تک شہری ایران جانے سے گریز کریں، پاکستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کے لئے حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سے جاری ٹریول ایڈوائزری کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں، چوکس رہیں۔ بیان میں مزید …

Read More »

موسم کی خرابی، انتظامی مسائل کے باعثآج کی 4 پروازیں منسوخ، 67 میں تاخیر

موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث آج بھی 4 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا جبکہ 67 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق پشاور دوحہ کے مابین غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ لاہور مشہد کے درمیان غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازوں کو منسوخ کیا گیا …

Read More »

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،11 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ ضلع کرم میں پولیس اورسیکیورٹی فورسز کی …

Read More »

2025ء میں کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے؟ ڈیٹا سامنے آگیا

سال 2025ء میں کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کے لیے گئے؟ بیورو آف امیگریشن نے ڈیٹا جاری کردیا۔ دستاویز کے مطابق سال 2025ء میں 7 لاکھ 62 ہزار 499 پاکستانی بیرون ملک ملازمت کے لیے گئے جبکہ سال 2024 میں7 لاکھ 27 ہزار381 پاکستانی بیرون ملک گئے تھے۔ بیورو آف امیگریشن کی دستاویز کے مطابق سال 2025ء میں5 ہزار …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر دمبولا کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان شیڈول دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ دمبولا میں مسلسل بارش کی وجہ سے پچ …

Read More »

کراچی: شہر بھر میں ٹریفک جام،گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہوگیا، کورنگی، شارع فیصل سے لے کر فور کے چورنگی سرجانی تک ٹریفک جام ہے۔ شارع فیصل، یونیورسٹی روڈ پر بدترین ٹریفک جام ہے، ایف ٹی سی سے شہید ملت جانے والی سڑک پر ٹریفک کا دباؤ ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر …

Read More »

ملالہ یوسفزئی کا غزہ کی لڑکیوں کیلیے لاکھوں ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان

نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبا ملالہ یوسفزئی نے غزہ سمیت دیگر ممالک کی طالبات کیلیے 3 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لڑکیوں کی تعلیم کیلیے سرگرم سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسفزئی نے غزہ، سوڈان اور کانگو کیلیے تین لاکھ ڈالرز کی خطیر رقم عطیہ کرنے کا …

Read More »