پاکستان

گلستانِ جوہر میں 40 سالہ خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے پہلوان گوٹھ میں واقع ایک گھر سے 40 سالہ خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اہلِ خانہ کی جانب سے تشویش کے اظہار پر جب قانون نافذ کرنے والے ادارے رشتہ داروں کی موجودگی میں گھر کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوئے تو وہاں سے سندس نامی …

Read More »

کراچی میں ہیوی وہیکلز پر ٹریکر نصب،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر فوڈ رائیڈرز کو وارننگ

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں ٹریفک نظام کو مؤثر بنانے کے لیے ٹریفک پولیس نے بڑے پیمانے پر اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کے مطابق شہر کے 13 ہزار ہیوی وہیکلز میں ٹریکر نصب کر دیے گئے ہیں جبکہ مزید 13 ہزار گاڑیوں میں ٹریکر لگانے کا عمل جاری ہے۔ ٹریکرز کا مکمل کنٹرول …

Read More »

کاغان بازار میں معروف ہوٹل میں آگ،فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا

مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان کے بازار میں واقع ایک معروف ہوٹل میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 50 کمروں پر مشتمل عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، آگ اچانک بھڑک اٹھنے کے بعد شعلے تیزی سے پھیلتے گئے، تاہم صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوری ریسکیو کارروائیاں …

Read More »

پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت سے متعلق ’افواہوں‘ پر حکومت سے وضاحت دینے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے بانی عمران خان کی صحت سے متعلق ’افواہوں‘ پر حکومت سے وضاحت دینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سابق وزیرِاعظم کی اہلِ خانہ سے ملاقات کا فوری انتظام کیا جائے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتوں میں عمران خان کی بہنوں کو ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، جس کے …

Read More »

بھارتی وزیر دفاع نے کبھی سندھو کا پانی نہیں پیا اس لیے دماغ خراب ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع نے کبھی سندھو کا پانی نہیں پیا اس لیے اس کا دماغ خراب ہے، سندھو کا پانی پینے والا اس دھرتی سے غداری نہیں کر سکتا۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ بھارت کے دفاع کے وزیر نے جو …

Read More »

بلدیہ ٹاؤن میں سلون میں ڈکیتی،مسلح ملزم شہریوں سے موبائل فون اور نقدی لوٹ کر فرار

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن ساڑھے 4 نمبر میں ایک سلون میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے، جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مسلح ڈاکو پرسکون انداز میں سلون میں داخل ہوتا ہے اور اچانک اسلحہ نکال کر وہاں بیٹھے شہریوں کو …

Read More »

ای چالان سسٹم میں کسی کو استثنیٰ نہیں،تیز رفتاری پر وزیراعظم و وزیراعلیٰ کی گاڑی کا بھی چالان ہوگا: ڈی آئی جی ٹریفک

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی ٹریفک پولیس کے ڈپٹی انسپیکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ شہر میں نافذ کیے گئے ای چالان سسٹم کے تحت کسی بھی شخص کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ٹریفک قوانین سب کے لیے یکساں ہیں اور تیز رفتاری کی صورت میں وزیراعظم یا وزیراعلیٰ کی گاڑیاں …

Read More »

اسلام آباد:ڈانس پارٹی، مساج سینٹر کی آڑ میں جسم فروشی؛ گرفتار لڑکیوں کو چھڑوانےکےلیے دباؤ کا انکشاف

اسلام آباد میں ڈانس پارٹیوں اور مساج سینٹروں کے نام پر فحاشی کے اڈوں کیخلاف پولیس نے بڑی کارروائی کی جب کہ تھا نہ شالیمار پولیس نے ایک ہی رات میں 5چھاپے مار کر 21 لڑکیوں، اور 19مردوں کو گرفتار کرلیا۔ پانچ میں سے 3 قحبہ خانے ابوظہبی ٹاور میں سے پکڑے گئے، روز پیلس اور نیچرل راکس نام مساج …

Read More »

زرعی یونیورسٹی میں جنسی اسکینڈل؛ پروفیسر کے طالبہ کو نازیبا اشارے، ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد بورے والا کیمپس میں جنسی اسکینڈل سامنے آگیا جب کہ پروفیسر کی جانب سے مبینہ طور پر طالبہ کو نازیبا اشارے کرنے، اور جنسی ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ نے کہا کہ طالبہ نے 31 اکتوبر کو پروفیسر کے خلاف تحریری درخواست گزاری۔ یونیوسٹی …

Read More »

ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جامعات میں بی پی ایس اساتذہ کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سیکریٹری خزانہ اور ایچ ای سی کو آئیندہ سماعت پر اساتذہ کی ترقیوں سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کے 15 روز میں پروموشن پالیسی کا …

Read More »