پاکستان

منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی روک تھام کیلیے نگرانی کا نیا نظام نافذ

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی حکومت نے انسداد منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی انسداد کے لیے گولڈ سمیت قیمتی دھاتوں کے کاروبار کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے تجارتی منی لانڈرنگ روکنے کے لیے نیا نگرانی کا نظام بھی نافذ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف …

Read More »

سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے 

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق میاں منظور وٹو وزیر اعلیٰٰ پنجاب ، اسپیکر پنجاب اسمبلی اور وفاقی وزیر امور کشمیر رہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل (17دسمبر) بروز بدھ حویلی وساوے والا اوکاڑہ میں 2بجے ادا کی جائیگی، پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قیادت نے سابق وزیراعلی …

Read More »

زخمی بلی نے ریسکیو اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں؛ بے زبان کی جان کیسے بچی؟ ویڈیو دیکھیں

پھنسی ہوئی زخمی بلی نے ریسکیو اہل کاروں کی دوڑیں لگوا دیں۔ ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی  بروقت کارروائی کے نتیجے میں لوہے کی جالی میں پھنسی بلی کو نئی زندگی مل گئی، جہاں اہل کاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک معصوم بلی کو خطرناک صورتحال سے بحفاظت نکال لیا۔ دلچسپ اور بے زبان جاندار …

Read More »

کھانا پکانے میں کون سا تیل صحت کے لیے بہتر ہے؟

گھریلو باورچی خانے میں کھانا پکانے کا تیل ایک لازمی جزو ہے، مگر آج کل یہ سوال اکثر سامنے آتا ہے کہ کون سا تیل واقعی صحت کے لیے بہتر ہے؟ کبھی زیتون کے تیل کو سپر فوڈ کہا جاتا ہے تو کبھی ناریل کے تیل پر اعتراضات ہوتے ہیں، جبکہ کچھ تیل زیادہ درجۂ حرارت پر نقصان دہ بھی …

Read More »

کراچی میں ٹریفک کا قاتل نظام بے نقاب ہیوی گاڑیاں، 249 زندگیاں اور حکومتی غفلت

(رپورٹ صبا حت زیدی)کراچی میں سڑکیں سفر کے بجائے موت کی راہداری بنتی جا رہی ہیں۔ ہر روز کسی نہ کسی گھر کا چراغ بجھ جاتا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ آخر ذمہ دار کون ہے؟ پولیس کے تازہ اعداد و شمار نے ایک ہولناک حقیقت سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ رواں سال ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے …

Read More »

سانحہ اے پی ایس کے حقیقی انصاف کے لیے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ضروری ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھی جائیں گی۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی 11ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے اسکول کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایس کے شہداء نے وطن کے مستقبل …

Read More »

سڈنی میں فائرنگ کے واقعے پرصدر آصف علی زرداری کا اظہارِ افسوس،متاثرین سے تعزیت

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بیچ پر فائرنگ کے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واقعے میں جاں بحق اور متاثر ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ صدر آصف علی زرداری نے بے گناہ شہریوں کے …

Read More »

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر اسکول وین حادثے کا شکار، طلبہ اور اساتذہ زخمی

کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر کیفے بوگی کے قریب ایک اسکول وین فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں متعدد طلبہ اور اساتذہ معمولی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے فوراً بعد زخمی طلبہ اور اساتذہ کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا …

Read More »

ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ قتل کیس مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو اسپتال کی ڈاکٹر وردہ مشتاق کے قتل کیس کا مرکزی ملزم شمریز مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ملزم واقعے کے بعد سے مفرور تھا اور پولیس کو طویل عرصے سے مطلوب تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون الرشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر وردہ …

Read More »

کراچی: ڈیفنس فیز 4 میں ڈکیتی،خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے الزام میں خاتون سمیت 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ ڈکیتی 10 دسمبر کو پیش آئی تھی، جس میں 3 ملزمان نے ایک گھر میں داخل ہو کر قیمتی سامان لوٹ لیا تھا۔ گزری تھانے میں درج ایف آئی آر …

Read More »