مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے قیمتوں میں گٹھ جوڑ اور کارٹل بنانے کے الزام میں پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عائد کیے گئے جرمانے کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں کمپیٹیشن ٹریبونل نے بھی کمپیٹیشن کمیشن کے فیصلے کو درست قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی …
Read More »پاکستان
قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجز، انتہاپسندانہ نظریات اور قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار اور پرعزم ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم …
Read More »کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع، شمالی علاقوں میں شدید سردی اوربرف باری کی پیشگوئی
کراچی (پبلک پوسٹ ) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ ہفتے سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق چند روز سے شہر میں درجہ حرارت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، تاہم آئندہ ہفتے سے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔ آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری ریکارڈ …
Read More »ملک بھر میں 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
ملک بھر میں 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تعلقہ محکمے نے قیمتوں میں کمی کے لیے ابتدائی ورکنگ تیار کر لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پٹرول فی لیٹر 36 پیسے، ڈیزل 11 روپے 85 پیسے، مٹی کا تیل 11 روپے 70 پیسے اور لائٹ ڈیزل 10 روپے 1 پیسے فی لیٹر تک سستا …
Read More »کراچی: کیماڑی میں بڑی کارروائی،ایک کروڑ سے زائد مالیت کی 5 کلو آئس برآمد،2 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے کیماڑی میں موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسمگل کی جانے والی ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 5 کلو آئس برآمد کر لی۔ کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ نے بتایا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انتہائی …
Read More »ڈی ایچ اے فیز 5 میں تیز رفتار بس سےگر کر خاتون جاں بحق، ڈرائیور فرار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 5 کے قریب مسافر بس سے گر کر ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق مسافر بس ڈی ایچ اے فیز میں سلطان مسجد کی جانب جا رہی تھی کہ سگنل کے قریب اچانک بریک فیل ہو گئے۔ ڈرائیور نے بس کو مین روڈ کے بجائے سروس روڈ …
Read More »پاکستان مخالف مواد پر اعتراضات،خلیجی ممالک میں بھارتی فلم ’’دھوندھر‘‘ پر پابندی عائد
پاکستان کے خلاف سمجھے جانے والے مواد پر شدید اعتراضات سامنے آنے کے بعد کئی خلیجی ممالک میں بھارتی فلم ’’دھوندھر‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فلم میں شامل بعض مناظر اور مکالموں کو متنازع اور اشتعال انگیز قرار دیا گیا ہے، جو علاقائی ہم آہنگی اور سفارتی اصولوں کے منافی سمجھے گئے۔ …
Read More »محمود آباد ٹریفک سیکشن میں اہلکار پر تشدد، ڈی آئی جی ٹریفک نے افسر اور اہلکار دونوں معطل کر دیے
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے محمود آباد ٹریفک سیکشن میں افسر کی جانب سے ماتحت اہلکار پر تشدد کے واقعے کا ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہے۔ واقعے میں ملوث افسر اور اہلکار دونوں کو معطل کر دیا گیا ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مسلسل آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے، سہیل آفریدی
پشاور(پبلک پوسٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے۔ صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید میں سردیوں کا سامان بھی فراہم نہیں کیا جا رہا، عمران خان …
Read More »جیل میں ابھی مجھ تک نہیں پہنچے، نہ جانے کون کھا گیا؟ ڈکی بھائی
پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی جوا ایپس کی تشہیر اور منی لانڈرنگ کے الزام میں تین ماہ جیل میں گزارنے کے بعد ان دنوں خبروں میں ہیں۔ ان کی گرفتاری اس وقت ہوئی تھی جب وہ اپنی بیوی کے ہمراہ ایک بین الاقوامی ڈیجیٹل کری ایٹرز ایونٹ میں شرکت کے لیے ملائیشیا جا رہے تھے۔ ان کی ضمانت اس …
Read More »
THE PUBLIC POST