پاکستان

شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد افغان طالبان ہلاک

آپریشن غضب للحق کے تحت شمالی وزیرستان میں پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق موازکلے کے سرحدی علاقے میں دہشت گرد دراندازی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، جسے ناکام بنا دیا گیا۔ کارروائی کے دوران متعدد افغان طالبان ہلاک ہوئے اور دیگر پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ …

Read More »

سونا چاندی اور نقدی کی زکوٰۃ کے بعض احکام

سوال:1. کیا سونے کے زیورات میں موجود کھوٹ (impurity) اور پالش زکوٰۃ کے حساب میں کل وزن میں شامل کی جائے گی یا نہیں؟ زکوٰۃ سونے کی خریداری کی قیمت (purchase value) پر واجب ہے یا فروخت/بازار کی قیمت (selling or resale value) پر؟ جیسا کہ دوبارہ فروخت کی قیمت میں اصل یا خریداری کی قیمت کا 1/4 کٹوتی کر …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضا کار جاں بحق

خیبر پختون خوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اور جے یو آئی ف کے رہنما مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ وانڈہ یارک کے قریب پیش آیا، جس میں 2 رضا کار جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …

Read More »

قیدی کا بیٹوں سے بات نہ کروانا اور عورت قیدی کا ملاقات نہ کروانا غیرانسانی سلوک ہے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ قیدی کا بیٹوں سے بات نہ کرانا اور عورت قیدی کا ملاقات نہ کرانا غیرانسانی سلوک ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ملاقاتوں کو اس حد تک روکنا حقوق کی خلاف ورزی اور مجرمانہ فعل …

Read More »

حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم آفس نے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق خلیجی تیل بحران اور حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کفایت شعاری اقدامات کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کی پریڈ اور اس سے منسلک تمام تقریبات منعقد نہیں کی جائیں گی۔ تاہم اس دن کو وقار اور احترام کے ساتھ …

Read More »

پی ایس ایل 11 کی ٹرافی اسکردو پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کی ٹرافی قدرت کے دلفریب نظاروں سے بھرپور شمالی حصوں کے دورے پر پہنچ گئی۔ انفینیٹی ٹرافی کی اسکردو کے مختلف خوبصورت پوائنٹس پر نمائش کی گئی۔ اس ٹرافی کو برف پوش پہاڑوں کے درمیان اسکردو ایئرپورٹ پر، کچورا جھیل اور دریائے سندھ کے دلفریب ویو پوائنٹ پر بھی نمائش کے …

Read More »

کراچی میں گلشن معمار سے ٹاور تک ای وی بس سروس کا آغاز

سندھ حکومت نے گلشن معمار میں ای وی بس سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 12 بسیں گلشن معمار سے ٹاور تک سفری سہولیات فراہم کرینگی۔ ای وی بسیں گلشن معمار سے سہراب گھوٹھ ۔واٹر پمپ ۔تین ہٹی سے ہوتی ہوئی ایم اے جناح روڑ سے ٹاور تک جائینگی۔ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے گلشن معمار …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں 4 دن کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت 4 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5ہزار 010ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی …

Read More »

افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف

اسلام آباد:افغان طالبان کی جانب سے پھیلائے گئے پروپیگنڈے کا پردہ چاک ہوگیا، جہاں اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے کیے گئے فیکٹ چیک کے مطابق جس امید اسپتال کو افغان طالبان کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، وہ دراصل کیمپ فینکس …

Read More »

حکومت کا منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں طے پایا کہ غیر قانونی ذرائع سے بیرون …

Read More »