کراچی کے علاقے بہادر آباد میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو گھر سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ وہ بینک کے لاکر سے زیورات اور ایک لاکھ امریکی …
Read More »پاکستان
سلطان محمد گولڈن نے 2نئے گنیز ورلڈ ریکارڈزقائم کر کے ملک کا نام روشن کر دیا
کوئٹہ: سلطان محمد گولڈن نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے کئی گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر دیے۔سلطان محمد گولڈن نے 13 دسمبر 2025 کو کوئٹہ میں دو گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا، سلطان محمد نے طویل ترین ریورس کار جمپ اور ریورس میں تیز ترین ایک میل ڈرائیونگ کر …
Read More »ملک میں 16لاکھ سے زائد بجلی کے روایتی میٹرز اسمارٹ میٹرنگ سسٹم پر منتقل
اسلام آباد:پاکستان میں اسمارٹ میٹرز یعنی بجلی کے ایڈوانس میٹرنگ انفرا اسٹرکچر پر کام جاری ہے اور اب تک 16 لاکھ سے زائد روایتی میٹرز کو اسمارٹ میٹرنگ سسٹم پر منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی چوری، لائن لاسز اور غلط ریڈنگ کا خاتمہ ہونے سے سالانہ ڈیڑھ سو ارب روپے کی بچت ہوگی۔ بجلی چوری، …
Read More »اسلام آباد یونائیٹڈ کے بعد باقی فرنچائزز کےریٹین کھلاڑیوں کی قیمتیں بھی سامنے آگئیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کے بعد مزید تین فرنچائزز کے ریٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے بابر اعظم کو پلاٹینم کیٹیگری میں 7 کروڑ روپے کے عوض برقرار رکھا ہے۔ پشاور زلمی نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں سفیان مقیم کو 4 کروڑ …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستان کا بھارت کیخلافکھیلنے سے انکار، آئی سی سی میں کھلبلی مچ گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کے بھارت سے کھیلنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پریشان ہو گئی۔ پاکستان کے فیصلے نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کو پریشان کر دیا ہے، آئی سی سی پاکستان کو منانے کے لیے راستے تلاش کرنے لگا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی …
Read More »پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے کیوں کہ فلکیاتی حسابات کے مطابق چاند …
Read More »نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری،پانچ ہزار کا نوٹ ختم ہوگا یا نہیں؟
اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ملک میں نئے ڈیزائن کی کرنسی متعارف کرانے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک تمام نوٹوں کے نئے ڈیزائن تیار کر لیے گئے ہیں اور اس حوالے …
Read More »ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: صائم ایوب نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی
پاکستان کے اوپنر صائم ایوب نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار کارکردگی کے باعث مینز ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ کے مطابق 23 سالہ صائم ایوب نے زمبابوے کے تجربہ کار کھلاڑی سکندر رضا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ صائم …
Read More »شیر خوار بچے ہماری توقع سے کہیں زیادہ ذہین ہوتے ہیں:نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ صرف دو ماہ کے بچوں کے دماغ پہلے سے زیادہ ترقی یافتہ ہیں اور وہ زندہ چیزوں اور بے جان اشیا میں فرق کر سکتے ہیں۔ ٹرینیٹی کالج ڈبلن کے محققین کی حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ صرف دو ماہ کے بچے بھی اپنے اردگرد کی چیزوں کو پہچاننے اور …
Read More »کراچی؛ پسند کی شادی نہ کروانے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
کراچی:موچکو مشرف کالونی میں پسند کی شادی نہ کروانے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق موچکو تھانے کے علاقے مشرف کالونی سیکٹر نائن اے میں گھر سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جسے قانونی کارروائی کے لے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں متوفی نوجوان کی …
Read More »
THE PUBLIC POST