پہلگام حملہ انٹیلی جنس اور سیکیورٹی کی بدترین ناکامی ہے، را کے سابق سربراہ نے تسلیم کرلیا جنگ کا مطلب نیوکلیئر جنگ ہے جو آخری اور بدترین آپشن ہے, امرجیت سنگھ را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت نے بھی پہلگام حملے میں ناقص سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بھارتی خفیہ …
Read More »خصوصی رپورٹس
واہگہ بارڈر پاکستانی شہریوں کیلیے کھلا رہے گا،دفتر خارجہ کی بھارتی میڈیا رپورٹس کی تردید
پاکستانی شہریوں کی بھارت سے واپسی کے لیے واہگہ بارڈر کی دستیابی سے متعلق دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ متعلقہ بارڈر آئندہ بھی پاکستانی شہریوں کے لیے کھلا رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ سنگین انسانی مسائل پیدا کر رہا ہے۔ میڈیا کے …
Read More »’بھارتی فوجی مہم جوئی کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا‘ آرمی چیف اگلے مورچوں پر پہنچ گئے
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کسی بھی فوجی مہم جوئی کا فوری، پرعزم اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔ جمعرات کو ٹِلہ فیلڈ فائرنگ رینجزکے دورے کے موقعے پر فوجیوں سے خطاب کے دوران جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن کے لیے پرعزم ہے تاہم …
Read More »بھارتی ہندوؤں کا مسلمان عورت پر سرعام اجتماعی ظلم،انسانیت بھی شرما گئی
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان عورت پر سرعام اجتماعی ظلم کے تازہ واقعے نے انسانیت کو شرما دیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی مسلمانوں کے خلاف ہندوؤں کے مظالم انتہائی دل دہلا دینے والے ہیں۔ بھارتی انتہا پسندہندوؤں نے بی جے پی کی …
Read More »272 پاکستانی بھارت میں ہی رہ گئے،3سال قید کا خدشہ
پہلگام واقعے کے بعد بھارت میں پھنسے 272 پاکستانیوں کو 3 سال قید یا 3 لاکھ (پاکستانی 9 لاکھ) روپے جرمانے کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے ʼبھارت چھوڑوʼ کا نوٹس مودی سرکار نے 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے بعد جاری کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کی …
Read More »پاک، بھارت کشیدگی کم کرانےکے لیے عالمی برادری سرگرم
پاک، بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے عالمی برادری سرگرم ہوگئی۔ سعودی وزارت خارجہ نے کشیدگی سے گریز کرنے، تنازعات سفارتی سطح پر حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ کویت کا کہنا ہے کہ دونوں ملک تحمل اور برداشت کا دامن تھامیں، کشیدگی سے بچنے کی کوشش کریں۔ کشیدگی میں کمی کے لیے ایران کی جانب سے ثالثی …
Read More »بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعویٰ
پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعویٰ کر دیا، مودی نے پورے خطے کو خطرے میں ڈال دیا، افواج کو کسی بھی وقت، کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل آزادی دے دی۔ بھارتی حکومت، میڈیا اور عسکری اداروں کی جانب سے جارحانہ بیانات اور اقدامات میں تیزی آ گئی ہے، بھارتی کابینہ کی سکیورٹی کمیٹی کے …
Read More »بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ پہلگام حملے کی منصوبہ ساز؛ خفیہ دستاویز نے پول کھول گیا
دنیا بھر میں بدنام اور بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی بھارتی خفیہ انٹیلیجنس ایجنسی ’’را‘‘ ہی پہلگام حملے کی منصوبہ ساز نکلی۔ خفیہ دستاویزات منظر پر آ گئی، جس میں راکے تخریبی منصوبوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ’’را‘‘ کا کردار بے نقاب ہو …
Read More »حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
اسلام اآباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں دو روپے کی کمی کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت دو روپے کمی …
Read More »پاک فوج کا ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب؛ دشمن کے کئی مورچے تباہ
بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزی کی گئی، جس پر پاک فوج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کے کئی مورچے تباہ کردیے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کی جانب سے مسلسل جارحانہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسی دوران 29 اور 30 اپریل …
Read More »
THE PUBLIC POST