خصوصی رپورٹس

ایرانی فوج کا عسکری پالیسی کو دفاعی سے جارحانہ انداز میں تبدیل کرنے کا اعلان

ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کا عسکری نظریہ حالیہ جنگوں کیوجہ سے اب دفاعی سے جارحانہ انداز میں تبدیل ہو رہا ہے۔ بریگیڈیئر ایرانی فوج کے ترجمان جنرل محمد اکرمنیہ نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ یہ تبدیلی بتدریج 12 روزہ اور 40 دن کی جنگوں کے دوران ہوئی۔ اکرمنیہ نے کہا کہ ہمارے ملک …

Read More »

بانی کی اسپتال منتقلی کا معاملہ:پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت کی درخواست دائر

بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر پاکستان تحریکٍ انصاف (پی ٹی آئی) نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں درخواست عزیر بھنڈاری اور سلمان اکرم راجہ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026ء کے حکم کی مبینہ خلاف ورزی …

Read More »

کراچی میں چپ تعزیے کا پہلا جلوس اختتام پذیر

کراچی میں چپ تعزیے کا پہلا جلوس نشتر پارک سے برآمد ہونے کے بعد روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہو گیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ جلوس سے قبل نشتر پارک میں مجلس منعقد ہوئی، جس سے علامہ باقر حسین زیدی نے خطاب کیا۔ جلوس کی گزرگاہوں پر پولیس …

Read More »

سندھ حکومت کا پبلک سروس وہیکلز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

سندھ حکومت نے پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور موٹر وہیکل انسپیکشن ونگ کو گاڑیوں کی چیکنگ کی ہدایات جاری کر دیں۔ صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ افسران ہر 2 ہفتے بعد کارروائیوں کی رپورٹ محکمہ ٹرانسپورٹ کو جمع کرائیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ڈیجیٹائزڈ …

Read More »

کراچی؛ مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، دو افراد جاں بحق

کراچی: گلشن حدید لنک روڈ ٹول پلازہ بلوچ کمپنی کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Read More »

تین پاکستان کمپنیوں کوفوربز نے بہترین ایشیائی کمپنیاں قرار دے دیا

لاہور: صنعت و تجارت کی ترقی کو مانیٹر کر کے کمپنیوں کی پوزیشن کا جائزہ لینے والے بین الاقوامی فوربز نے پاکستان کی تین کمپنیوں کی ترقی کو مثالی قرار دیتے ہوئے ایشیاء کی کامیاب کمپنیوں میں نمایاں ترین ظاہر کیا ہے۔ فوربز کی فہرست میں اہم ترین قرار پانے والی کمپنیوں کے نام مری بریوری، ساز گار انجییئرنگ ورکس …

Read More »

عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا طبی معائنہ ان کی بہن کی موجودگی میں کیا گیا، جس میں ڈاکٹروں نے انہیں صحتمند قرار دیا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قیدی کو 20 …

Read More »

عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے نجی اسپتال منتقل کرنے کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا۔بانی پی ٹی آئی کو رات 12 بج کر 30 منٹ پر انتہائی سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ صبح 6 بج کر 5 منٹ پر انہیں واپس اڈیالہ جیل پہنچا دیا …

Read More »

اپوزیشن کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں،تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب …

Read More »

راشد منہاس نشانِ حیدر کا55 واں یوم شہادت آج

پاک فضائیہ کے جانباز ہیرو پائلٹ افسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کا آج 55 واں یومِ شہادت منایا جارہا ہے۔ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا راشد منہاش شہید کو خراج عقیدت، پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سربراہان اور مسلح افواج نے بھی شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق …

Read More »