سیاست

امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے بیٹے ، بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا

امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر برائے امورِ خواتین و خاندانی بہبود، معصومہ ابتکار کے بیٹے، بہو اور پوتے کے ویزے اور رہائشی حیثیت منسوخ کر دی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ایران کی سابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے اہلِ خانہ کے ویزے …

Read More »

امریکا ایران کے حقوق تسلیم کرے تو معاہدہ ممکن ہے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ کسی بھی جامع معاہدے کے لیے امریکا کو ایران کے حقوق تسلیم کرنا ہوں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کے لیے آیا ہے، تاہم ماضی کے تجربات کی وجہ سے امریکا پر مکمل اعتماد نہیں …

Read More »

سعودی عرب، قطر کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی یقین دہانی

سعودی عرب اور قطر  نے پاکستان کو مجموعی طور پر 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، جس کا مقصد ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر پر بڑھتے دباؤ کو کم کرنا ہے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ امداد ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان کو آئندہ مہینوں میں بیرونی ادائیگیوں کا سامنا …

Read More »

اسلام آباد میں امریکی و ایرانی وفود،پاکستان امن کا مرکز بن گیا: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج امریکی اور ایرانی وفود امن کے لیے اسلام آباد میں ہیں، پاکستان کو وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کوششوں سے یہ عزت ملی۔ اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ اگر آپ بارڈر سے ادھر نظر ڈالیں تو آپ کو دھواں اُٹھتا نظر آئے گا، اس موقع پر پڑوسی کوئلے …

Read More »

لبنان جنگ بندی ڈیل میں اچانک پیش رفت،ٹرمپ کی تلخ فون کال کے بعد اسرائیل مذاکرات پر آمادہ

امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ کے مطابق لبنان کو اچانک جنگ بندی معاہدے میں شامل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر Donald Trump اور اسرائیلی وزیراعظم Benjamin Netanyahu کے درمیان ہونے والی تلخ اور سخت فون کال اس پیش رفت کی اہم وجہ بنی۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کو …

Read More »

بڑی تعداد میں مکمل خالی ٹینکر امریکا تیل اور گیس لوڈ کروانے آرہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر بڑی تعداد میں مکمل خالی ٹینکر امریکا تیل اور گیس لوڈ کروانے آرہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں خالی آئل ٹینکرز امریکا کا رخ کر رہے ہیں تاکہ وہاں سے تیل اور گیس لوڈ کر سکیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دنیا کے …

Read More »

بھارتی میڈیا کو لائیو شو میں سخت جواب،امریکی سفارتکار نے غیر سنجیدہ رویہ بے نقاب کر دیا

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی اور امن مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر اہمیت مل رہی ہے، تاہم اس پیشرفت پر بھارت اور اس کے میڈیا کی جانب سے منفی ردعمل سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کو سفارتی دباؤ سے بچانے کے لیے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم شروع کر دی۔ ایک نجی ٹی …

Read More »

ایرانی آج زندہ ہیں تو اس کی واحد وجہ مذاکرات ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانیوں کی موجودہ بقا کی واحد وجہ جاری مذاکرات ہیں۔ اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ مذاکرات کامیاب ہوں گے یا نہیں، اس کا اندازہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ہو جائے گا۔ امریکی اخبار نیو یارک پوسٹ کو …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کچھ دیر میں

وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خطاب میں پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم اعلان بھی متوقع ہے۔ میں 100 روپے اور پٹرول کی قیمتوں میں بارہ سے پندرہ روپے کمی ہوسکتی ہے ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب …

Read More »

کراچی سیف سٹی پروجیکٹ فیزٹو کی منظوری، مزید 2300 اسمارٹ کیمرے لگائے جائیںگے

کراچی میں مراد علی شاہ نے کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کے فیز ٹو کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت شہر میں سیکیورٹی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے جدید انفراسٹرکچر اور اسمارٹ نگرانی کا نظام قائم کیا جائے گا۔ سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے …

Read More »