سیاست

ایران اور امریکا دونوں ڈیل کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل بھی تازہ پیشرفت پر خوش ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا دونوں ڈیل کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل سے بات ہوگئی ہے، وہ تازہ پیشرفت پر خوش ہے۔ فلوریڈا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے خود مذاکرات کے لیے رابطہ کیا تھا، ایران کو اس کے جہازوں پر بھرا تیل فروخت کرنے …

Read More »

صدر زرداری کی یوم پاکستان پر قوم کو دلی مبارکباد

صدر آصف علی زرداری نے یوم پاکستان پر قوم کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہی کے دن 1940 میں برصغیر کے مسلمانوں نے قرارداد پاکستان منظور کی۔ علیحدہ وطن کے قیام کا نظریہ پیش کیا جہاں اسلامی اقدارکے مطابق آزادانہ طور پر زندگی گزار سکیں۔ صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان یاد …

Read More »

وزیراعظم نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین پیٹرول کے استعمال پر پابندی لگا دی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین پیٹرول کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس پابندی کا اطلاق فی الفور ہو گا، سرکاری گاڑی میں ہائی اوکٹین ڈلوانا ناگزیر ہے تو استعمال کرنے والا اپنی جیب سے ڈلوا سکتا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ سرکاری خرچ …

Read More »

آج شدید ترین حملوں کا دن ہوگا، امریکی وزیر جنگ

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ایران بوکھلاہٹ اور مایوسی کا شکار ہے، ایران اسکولوں اور اسپتالوں سے میزائل فائر کر رہا ہے۔ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ اور امریکی جنرل ڈین کین نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ایران تنہا کھڑا ہے اور بری طرح سے ہار رہا ہے، ہمارے اہداف یہ ہیں کہ میزائل اور …

Read More »

امریکی نقصانات کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد مشرق وسطیٰ کی سیٹلائٹ تصاویر پر فوری پابندی

دبئی: سیٹلائٹ کمپنی نے مشرق وسطیٰ کی تصاویر فوری جاری کرنے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب حال ہی میں ایران کے حملوں میں ہونے والے امریکی نقصانات کی تصاویر منظر عام پر آئیں۔ اردن، عرب امارات اور سعودی عرب میں امریکی میزائل دفاعی ریڈار تھاڈ کو نشانہ بنانے والی تصاویر بھی …

Read More »

ویلنٹائن ڈے پر مرتضیٰ وہاب نےحافظ نعیم الرحمان کیلئے گلدستہ بھیجوا دیا

ویلنٹائن ڈے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے لیے گلدستہ بھجوادیا۔ ترجمان کے ایم سی کا کہنا ہے کہ میئر نے حافظ نعیم الرحمان کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کی بھی دعوت دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے حافظ نعیم الرحمان کو ادارہ نور حق میں گلدستہ بھجوایا۔

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کر دیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کر دیا۔ رمضان ریلیف پیکیج کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلے سال رمضان میں مستحقین کو ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم فراہم کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پچھلے سال رقم 20 ارب …

Read More »

چاہے مجھے کوئی کتنا ہی ناپسند کیوں نہ ہو،صوبے کے مفاد کیلئے ساتھ بیٹھوں گا:وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کے پی کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا، ہر کسی نے پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا لیکن اب صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا پختونخوا میں ٹیلنٹ …

Read More »

گٹر کا ڈھکن چوری ، خریدنے اور بیچنے والوں کوقید کی سزا ہوگی، مریم نواز کا اعلان

لاہور:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو قید اور جرمانے کی سزا ہوگی۔ جاری بیان کے مطابق مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں قانون لارہے ہیں کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو ایک سے 10 سال قید ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اگر …

Read More »

ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے:علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا مشال یوسفزئی جن کی ہدایات پر جھوٹ بولتی ہیں وہ ان کی ذمہ داری پوری …

Read More »