مظفر گڑھ میں ایک ماہ میں ایک ہی بستی کے 9 کم عمر بچے بیماری سے انتقال کر گئے۔ تیز بخار اور منہ پر سوجن سے بچے بیمار ہوئے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بچوں کو پہلے تیز بخار ہوتا ہے، پھر ان کے منہ پر سوجن ہو جاتی ہے اور دو سے تین روز میں بچے انتقال کر …
Read More »صحت
اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں کی سیوریج ایک بار پھر پولیو وائرس سے آلودہ نکلیں
اسلام آباد: ملک کے 87 اضلاع سے لئے گئے سیوریج سیمپلز میں پولیو کی تصدیق ہوگئی، جس کے 40 سیمپلز میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کی نیشنل ریفرنس لیبارٹری میں سیوریج سیمپلز کی ٹیسٹنگ کی گئی جس میں اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں کی سیوریج پولیو وائرس سے آلودہ نکلی ہے۔ این ای او سی کے …
Read More »بچوں میں نمونیا کی خطرناک علامات کیا ہیں؟
نمونیا بچوں کے لیے ایک جان لیوا بیماری ثابت ہو سکتی ہے اور دنیا بھر میں اس سے اموات کی شرح بھی تشویشناک حد تک زیادہ ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر والدین بروقت علامات پہچان لیں تو بچے کی جان بچائی جا سکتی ہے۔ بچوں میں نمونیا کی سامنے آنے والی سات علامات درج ذیل ہیں جن پر فوری توجہ …
Read More »بچوں کو کھانا کھلانے کے لیے موبائل کا لالچ دینا کتنا خطرناک ہے؟
چھوٹے بچوں کو اسکرین کے حوالے کرنا آج کل ایک معمول بنتا جا رہا ہے، مگر یہ معمول دراصل ایک خاموش خطرہ بن چکا ہے۔ زندگی کے ابتدائی سال، جن میں بچے کا دماغ تیزی سے نشوونما پاتا ہے، اب اکثر موبائل اسکرین کے سامنے گزر رہے ہیں، جو ان کی زبان، رویے، جذبات اور عادات کے لیے شدید نقصان …
Read More »سردیوں میں سینے کی جکڑن اور ناک کا بند ہونا؟ وجوہات اور دیسی حل جانیے
سردی کا موسم جہاں خوشگوار ہوا اور گرم کپڑوں کی راحت لے کر آتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے سینے میں جکڑن، ناک بند ہونا اور سانس لینے میں دشواری جیسی پریشانیاں بھی ساتھ لاتا ہے۔ موسمِ سرما کے دوران یہ مسئلہ خاص طور پر شہروں اور میدانی علاقوں میں زیادہ دیکھا جاتا ہے، جس کی کئی وجوہات …
Read More »سردیوں میں صحت مند رہنے کے10 مؤثر طریقے
سرد ہواؤں اور کم درجۂ حرارت کے ساتھ موسمِ سرما کی آمد جہاں خوشگوار احساسات لاتی ہے، وہیں صحت سے متعلق کئی چیلنجز بھی سامنے آتے ہیں۔ سردیوں میں نزلہ، زکام، فلو اور جسمانی سستی عام ہو جاتی ہے، تاہم چند سادہ احتیاطی تدابیر اور طرزِ زندگی میں معمولی تبدیلیوں کے ذریعے اس موسم کو صحت مندی کے ساتھ گزارا …
Read More »کراچی میں پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح
کراچی میں وفاقی وزیر صحت نے پہلا ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر افتتاح کردیا۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے فیڈرل گورنمنٹ ڈسپینسری سول ایوی ایشن میں شہر کے پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس سینٹر کے ذریعے مریضوں کا علاج جدید ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ممکن ہوگا، جس میں بیرونِ ملک موجود ڈاکٹر لائیو ویڈیو کال کے …
Read More »کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خبر، مفت ادویات کی فراہمی کیلئے حکومت نجی کمپنی سے معاہدہ
اسلام آباد:وزارت قومی صحت اور نجی دوا ساز کمپنی روش کے درمیان کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ کینسر کے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویات فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد ہوا، جس کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارنٹرشپ کے تحت 741 کے قریب مریضوں کو پہلے …
Read More »امیونائزیشن میں معیار کوتعداد پر فوقیت حاصل ہے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو
وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ امیونائزیشن میں معیار کو تعداد پر فوقیت حاصل ہے، جانبداری پر زیرو ٹالرنس ہے، مضبوط نگرانی ناگزیر ہے۔ وزیر صحت سندھ کی زیر صدارت امیونائزیشن جائزہ اجلاس ہوا، جس میں ای پی آئی، پولیو، ضلعی ہیلتھ آفیسرز اور شراکت دار اداروں نے شرکت کی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق اس موقع …
Read More »انگلینڈ میں فلو اور دیگر موسم سرما کے وائرس پھر تیزی سے پھیلنے لگے
کرسمس کے موقع پر آپس کی میل ملاقاتوں کے سبب انگلینڈ میں فلو اور دیگر موسم سرما کے وائرس پھر تیزی سے پھیل رہے ہیں، این ایچ ایس کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ اسپتالوں میں داخل مریضوں کی اوسط تعداد 2,924 تھی۔ یہ تعداد اس سے گزشتہ ہفتہ کی نسبت 9 فیصد زائد تھی، کیسز میں موجودہ …
Read More »
THE PUBLIC POST