کراچی

کراچی؛ گھر کے اندر فائرنگ سے ٹریفک پولیس افسر کی 17 سالہ بیٹی جاں بحق

کراچی: نیو کراچی پولیس کوارٹرز میں گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی راحت کی 17 سالہ بیٹی ایلاف جاں بحق ہوگئی۔ایس ایچ او شکیل اعوان کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ اے ایس آئی راحت ڈیوٹی پر جا رہا تھا اور اس نے بیٹی ایلاف سے لوڈ اسلحہ لانے …

Read More »

سُپر چیکنگ: کراچی بورڈ نے میٹرک سائنس کے نتائج 2 روز کے لیے روک دیے

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی(بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن ) نے میٹرک سائنس کے نتائج کا اجرا 2 روز کے لیے روک دیا۔ میٹرک بورڈ کی جانب سے اس دوران ’ اے ون اور اے گریڈ‘ کی اسکروٹنی کا عمل شروع کرایا گیا ہے۔ مذکورہ دونوں گریڈز کی اسکروٹنی اے ون گریڈ کی تعداد گزشتہ برس سے زائد ہونے کی اطلاع …

Read More »

شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کمپنی کا کارگو طیارہ سمندر میں لاپتہ

بلوچستان اورماڑہ کے قریب سمندر میں شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے کارگو طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کی بحری ٹیم سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے لئیے روانہ کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کے ٹو ایئرویز طیارے کی تلاش کے لیے فضائی اور بحری کارروائیاں تیز کردی گئیں، متعدد بحری اور فضائی وسائل …

Read More »

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن،کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر

کراچی واٹر کارپوریشن نے کہا ہے کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر پانی کی فراہمی کا نظام متاثر ہے۔ خرابی کے باعث کے ٹو پمپنگ اسٹیشن کے 3 اہم پمپ عارضی طور پر بند ہیں۔ کراچی شہر کو یومیہ تقریباً 100 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر …

Read More »

لی مارکیٹ کا دل دہلا دینے والا واقعہ، 6سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد، 4 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا،والدین غم سے نڈھال

کراچی: شہر قائد میں 6 سالہ بچے کے اغوا اور قتل کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں ملزم نے بچے کی لاش کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق لی مارکیٹ کی پنجابی گلی میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں 2 روز قبل گھر کے باہر سے اغوا ہونے والے 6 …

Read More »

کراچی میں واٹس ایپ کے ذریعے تاجر سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب، انکار پر دھمکیاں

کراچی: شہر قائد میں بھتہ خوری کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں سولجر بازار پولیس نے کپڑے کے تاجر سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے اور رقم نہ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن ایسٹ کے رہائشی ہندو تاجر روشن مل کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 220 برائے …

Read More »

کراچی ایئرپورٹ پرلاہور سے آنے والا مسافر انتقال کر گیا

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لاہور سے آنے والا مسافر انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسافر پارکنگ ایریا میں اچانک گر کر بے ہوش ہوگیا تھا، شہری کی اطلاع پر حکام اور ایمبولینس فوری موقع پر پہنچی تھی۔ سی اے اے ڈاکٹر نے معائنے کے بعد مسافر کے انتقال کی تصدیق کر دی جس کی شناخت محمد ارشد …

Read More »

خواتین پر تشدد ناقابلِ قبول،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کیلئے ہے: شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات ناقابلِ برداشت ہیں اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ اگر کوئی کسی کا نواسہ یا بااثر شخصیت سے …

Read More »

کراچی: نیگلریا کا 1 اور کیس رپورٹ،44 سالہ مریض وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی میں نیگلریا فاؤلری کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جہاں 44 سالہ شہری میں مہلک دماغ خور امیبا کی تشخیص ہوئی ہے۔ نجی اسپتال کے حکام کے مطابق مریض کو نیگلریا فاؤلری کے باعث شدید دماغی انفیکشن لاحق ہو گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریض کی حالت تشویش ناک ہے اور اسے انتہائی نگہداشت کے …

Read More »

خلیج بنگال میں ہوا کم دباو،کراچی میں بارش ہوگی یا گرمی مزید بڑھے گی؟

کراچی: خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباو اس وقت بھارت کی بالائی فضاؤں میں موجود ہیں جس کے زیر اثر پیر 6 جولائی کو کراچی میں درجہ حرارت میں ایک تا دو ڈگری اضافہ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوائیں ساکن ہونے کے نتیجے میں شدید حبس محسوس کیا جائے گا۔ …

Read More »