کراچی کے علاقے کریم آباد انڈر پاس میں تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 دوست جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بے قابو ہونے سے پیش آیا، جاں بحق افراد کی شناخت اظہر اور شہباز کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا …
Read More »کراچی
گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کا پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
کراچی: ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹرز کے پہیہ جام ہڑتال کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین ملک خدا بخش نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 15 اگست صبح 6 بجے سے غیر معینہ مدت تک پیٹرول پمپ بند کر دیں گے، …
Read More »مکہ معاہدہ صرف دفاع پر نہیں،معیشت پر بھی ہونا چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ موجودہ الیکشن میں لوگوں کی رائے پر حکومتیں نہیں بنیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب آپ لوگوں کی مرضی پر حکومتیں نہیں بناتے تو اعتماد کا بحران ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جانب سے …
Read More »میر رضا قتل کیس: نئی تحقیقاتی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، شواہد کا جائزہ
کراچی: میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت کے لیے نئی تحقیقاتی ٹیم لاش ملنے والے مقام پر پہنچ گئی، جہاں شواہد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کے ہمراہ مقتول کے والدین بھی موجود تھے جبکہ ٹیم کے رکن ایس ایس پی علی رضا نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر لاش …
Read More »کراچی؛ مزار کے قریب 3بوریوں میں ایک شخص کی کٹی ہوئی لاش برآمد
کراچی: ملیر گلشن قادری مزار کے قریب 3 بوریوں میں کٹی ہوئی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ عمر تقریباً 30 سال ہے، پولیس کی جانب سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Read More »کراچی: حکومتِ سندھ کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان
کراچی: حکومتِ سندھ کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے یومِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر 14 اگست 2026 بروز جمعہ صوبے بھر میں عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کے دوران صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر مکمل …
Read More »’پیسے جلد ادا کر دوں گا‘ میر رضا کے والد کی اہم آڈیو سامنے آگئی
میر رضا کے والد میر حسین کی اہم آڈیو ریکارڈنگ سامنے آگئی ، جس میں وہ ‘نور’ نامی شخص سے کہہ رہے ہیں میں نے پیسے دینے ہیں جلد ادا کر دوں گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کو میر رضا علی کیس کی تفتیش کے دوران ایک بڑا بریک تھرو ملا، جس میں مقتول کے والد میر حسین کی …
Read More »کراچی: شفیق موڑ پر اینٹی انکروچمنٹ آپریشن ، مزاحمت، 33 ملزمان گرفتار
کراچی: شفیق موڑ پر اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کے دوران مشتعل افراد کی جانب سے مزاحمت اور ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں پولیس اور سول انتظامیہ کے اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مشتعل افراد نے شاہ ولی اللہ روڈ اور ایف بی ایریا انڈسٹریل روڈ کو بند کرنے کی کوشش کی، جبکہ ہجوم کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ اور …
Read More »قومی پرچم فروخت ہوتے تھے مگر! اسسٹنٹ کمشنر نے کراچی کی جھنڈا گلی سیل کردی
کراچی کے علاقے صدر کی معروف جھنڈا گلی میں انتظامیہ کی کارروائی کے بعد دکانداروں میں تشویش اور غم و غصہ پھیل گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کراچی نے دکانوں کے سامنے مبینہ طور پر غیر قانونی پتھارے قائم کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جھنڈا گلی کی متعدد دکانوں کو سیل کردیا۔ انتظامیہ کی جانب سے کی گئی کارروائی کے بعد …
Read More »کیا کراچی میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 دن کی پیش گوئی کردی
کراچی: شہر قائد میں آئندہ 3 دن کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے سندھ میں مون سون کی تازہ صورتحال سے متعلق پیش گوئی جاری کی ہے، جس کے مطابق کمزور مون سون ہواؤں کا سلسلہ صوبے کے شمال مشرقی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہورہا ہے۔ مون سون صورتحال کے باعث صوبے کے …
Read More »
THE PUBLIC POST