کراچی: سعید آباد، نیوکراچی انڈسٹریل ایریا ، نارتھ ناظم آباد اور تیموریہ پولیس نے مقابلوں کے بعد 4 زخمیوں سمیت 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سعیدآباد پولیس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب بلدیہ مرشد اسپتال خاصخیلی قبرستان کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد زخمی سمیت …
Read More »کراچی
کراچی، 4 منزلہ عمارت گر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کراچی کے علاقے لیاری نیا آباد میں چار منزلہ زیر تعمیر عمارت گر گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یوسی چیئرمین نیا آباد اسلم میمن نے کہا کہ عمارت پرانی تھی، ایک ماہ سے خالی تھی۔ اسلم میمن نے بتایا کہ بلڈر عمارت گرا رہا تھا، گرنے والی عمارت کے سامنے والی عمارت کو زیادہ نقصان پہنچا۔ انہوں نے مزید …
Read More »کراچی: دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری
کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 2 میں دکان کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے کے رم اور ٹائر چوری کر لیے گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چوری کے سامان سے بھری گاڑی شاہ لطیف ٹاؤن سے برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق 1 ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس …
Read More »کراچی؛ سوتیلی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
کراچی: سعید آباد انویسٹی گیشن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی مسرور احمد جتوئی کے مطابق گرفتار ملزم نے شوہر سے ناراض ہوکر گھر آئی سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ گرفتار ملزم کے خلاف سوتیلی بیٹی کی شکایت پر سعیدآباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، …
Read More »کراچی: کئی دنوں سے لاپتہ ماں اور 2 ماہ کی بچی کو پولیس نے ڈھونڈ لیا
انویسٹی گیشن پولیس اتحاد ٹاؤن نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ماہ کی بچی سمیت لاپتہ خاتون کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی مسرور احمد جتوئی کے مطابق خاتون ملائکہ عمیمہ اپنی 2 ماہ کی بچی کے ہمراہ 21 جولائی کو اتحاد ٹاؤن کے علاقے سے لاپتہ ہو گئی تھیں۔ خاتون اور بچی کے لاپتہ …
Read More »کراچی کی نیو سبزی منڈی میں ٹرک سے گر کر 60 سالہ مزدور جاں بحق
نیو سبزی منڈی میں ٹرک سے آلو کی بوریاں اتارتے ہوئے گرنے سے 60 سالہ مزدور جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سائٹ سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب پیش آیا، جہاں مزدور ٹرک سے آلو کی بوریاں اتار رہا تھا کہ اچانک نیچے گر گیا۔ حادثے کے نتیجے میں مزدور …
Read More »گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے اساتذہ کی خیر نہیں،سندھ کے اسکولوں میں چہرہ شناخت حاضری کا آغاز
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کیلئے چہرہ شناخت حاضری کا آغاز ہوگیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے تحت سرکاری اسکولوں میں اساتذہ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی ڈیجیٹل حاضری لگائی جائے گی، فیشل ریکگنیشن اٹینڈنس مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن سسٹم کا پائلٹ مرحلہ آج سے شروع ہوگیا ۔ ابتدائی طور پر صوبے کے 6 اضلاع میں چہرہ …
Read More »مصطفی عامر قتل کیس؛ 5 مقدمات میں ملزمان کیخلاف فرد جرم کی تاریخ مقرر
کراچی: مصطفی عامر قتل کیس میں عدالت نے 5 مقدمات میں ملزمان کے خلاف فرد جرم کی تاریخ مقرر کردی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس سمیت 5 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس سیشن عدالت منتقل کرنے کے لیے ملزم کی درخواست مسترد کردی، جبکہ مدعی مقدمہ کی کیسز کے مشترکہ …
Read More »کراچی: پاپوش نگر میں 13 اگست کی رات فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کا معمہ حل
کراچی: پاپوش نگر پولیس نے صرافہ بازار کے قریب 13 اگست کی رات فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کا معمہ حل کرلیا ، خاتون کے مالک مکان سے ہوٹل میں اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون ہلاک ہوئی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر عمران خان کے مطابق 13 اگست جمعرات کی شب …
Read More »کراچی میں نادرا ایگزیکٹو عائشہ منزل کا باقاعدہ افتتاح
کراچی: پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مزارِ قائد پر حاضری دی۔انہوں نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور ملک کی سلامتی و ترقی کے لیے دعا کی اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ …
Read More »
THE PUBLIC POST