کراچی (پبلک پوسٹ )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا۔ قیوم آباد، کورنگی اور ملحقہ علاقوں میں ٹریفک کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کورنگی کراسنگ اور کازوے بند ہونے پر رپورٹ طلب کرلی۔ ڈی آئی جی کراچی ٹریفک پولیس پیر محمد شاہ نے بریفنگ میں بتایا کہ برساتی …
Read More »کراچی
، شاہراہ بھٹو کے تیسرے فیز کے تعمیراتی کام کی جگہ لوگ پہنچ گئے اور ویڈیوز بنائیں
کراچی (پبلک پوسٹ )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو اور حب کینال پر تنقید کی گئی، شاہراہ بھٹو کے تیسرے فیز کے تعمیراتی کام کی جگہ لوگ پہنچ گئے اور ویڈیوز بنائیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو کے تین فیز ہیں، شاہراہ بھٹو پر ٹریفک رواں دواں ہیں، ٹریفک چل رہی ہے، شاہراہ …
Read More »کراچی، برساتی نالوں میں طغیانی سے حب ڈیم کینال متاثر، گیس لائن بھی بیٹھ گئی
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں برساتی نالوں میں طغیانی سے حب ڈیم کی کینال بھی متاثر اور اوپر سے گزرنے والی گیس لائن بھی بیٹھ گئی۔ ذرائع کے مطابق ناردرن بائی پاس سے گزرنے والے آبی ریلے سے حب ڈیم کی کینال متاثر ہوئی ہے، متاثرہ حصے کی مرکت کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرانی اور …
Read More »اداکارہ حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکو لیگل رپورٹ تیار، موت پر شکوک و شبہات پیدا ہوگئے
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک فلیٹ سے ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، اداکارہ کی فائنل میڈیکو لیگل رپورٹ تیار ہوگئی ہے۔ حمیرا اصغر کی فائنل رپورٹ نے اداکارہ کی موت پر شکوک و شبہات پیدا کر دیے، جس میں بتایا گیا کہ حمیرا کے …
Read More »کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی ؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے، شہر قائد میں سب سے زیادہ بارش ڈی ایچ اے فیز 7 میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات نے صبح 11 سے 2 بجے تک کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے، جن کے مطابق اس دوران سب سے زیادہ بارش ڈی …
Read More »کراچی: گڈاپ ٹاؤن ندی میں 3 گاڑیاں بہہنے سے 7 افراد ڈوب گئے، چار کی لاشیں برآمد
گڈاپ ٹاؤن کونکرندی میں رکشے اور 2 گاڑیاں بہہ جانے کے باعث گاڑیوں میں سوار7 افراد ڈوب کرلا پتا ہوگئے تھے،کونکر ندی میں ڈوب کرلا پتا ہونے والے ماں بیٹے سمیت 4 افراد کی لاشیں ریسکیو آپریشن کے دوران نکال لی گئیں،ڈوب کرلاپتہ ہونے والے 4 افراد کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کی شب …
Read More »ہم اپنی کوتاہیوں کی نشاندہی پر خوش ہوتے ہیں:وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (پبلک پوسٹ )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنی کوتاہیوں کی نشاندہی پر خوش ہوتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب نے اپنی صلاحیتوں اور تجربے کے مطابق کام کیا ہے، کوتاہیاں ہوتی ہیں، کوشش کریں گے کوتاہیاں کم سے کم ہوں، بے جا تنقید کے بجائے …
Read More »کراچی: اے وی سی سی/سی آئی اے کی بڑی کامیابی، اغوا ہونے والے 10 مغوی بازیاب، 3 اغواکار گرفتار
کراچی (رپورٹ : عمران خان )اچی میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے خلاف اہم پیش رفت ہوئی ہے، اے وی سی سی/سی آئی اے پولیس نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے اغوا ہونے والے 10 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا ہے جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 27 اگست 2025 کو …
Read More »سندھ میں سیلاب کا خدشہ؛ کچے کے عوام رشتےداروں یا ریلیف کیمپس میں منتقل ہوجائیں، شرجیل میمن
کراچی(پبلک پوسٹ)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر کچے کے عوام سے اپنے رشتہ داروں یا حکومتی ریلیف کیمپس میں منتقل ہونے کی اپیل کر دی۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ملک بھر میں سیلاب نے گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں شدید تباہ کاریاں …
Read More »کراچی میں آئندہ ہفتے سے بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ
کراچی(پبلک پوسٹ)خلیج بنگال میں ہوا کا ایک دباو بن گیا جس کے سبب کراچی میں آئندہ ہفتے سے بارشوں کا امکان ہے جبکہ موسلادھار بارشوں سے اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 ستمبر سے مون سون سسٹم کے اثرات سندھ پر پڑنا شروع ہوں گے اور 11 ستمبر تک صوبے پر اثرات برقرار رہنے کے …
Read More »
THE PUBLIC POST