کراچی

کراچی؛ سوک سینٹرل سے متصل رہائشی عمارت کے فلیٹ میں آتشزدگی

کراچی:سوک سینٹرل سے متصل کریم پلازہ کی چوتھی منزل پر واقع فلیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم مع فائر بریگیڈ ٹرکس اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر روانہ کی گئی۔ آگ پر قابو پانے کے دوران کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں …

Read More »

جماعت اسلامی کا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان منعم ظفر نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے 9 ٹاؤن چیئرمینوں نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کیخلاف درخواست دائر کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر کا کہنا تھا کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے اختیارات ٹاؤن اور یوسیز کو منتقل کیے جانے چاہئیں، مگر صوبائی حکومت نے گزشتہ 18 …

Read More »

کراچی: شدید گرمی سے گیسٹرو کے مریضوں میں خطرناک اضافہ

کراچی میں حالیہ شدید گرمی کے باعث پیٹ کی بیماریوں، خصوصاً گیسٹرو کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جناح اسپتال کے حکام کے مطابق روزانہ 150 سے زائد مریض معدے کے امراض میں مبتلا ہو کر اسپتال کا رخ کر رہے ہیں جبکہ عام دنوں میں یہ تعداد تقریباً 50 ہوتی تھی۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا …

Read More »

شدید گرمی میں بھی کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

شدید گرمی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیہ کی بجلی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے جبکہ مستثنیٰ علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ کیماڑی، کھارادر، لیاری، اورنگی ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن اور سعید آباد میں لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔ اسی طرح لیاقت آباد سی ون ایریا، ناظم آباد، گلبہار، رضویہ، پاک کالونی میں بھی بجلی کی بندش معمول ہے۔ نیو کراچی و …

Read More »

کراچی: ڈیزل اسمگلنگ و اسٹریٹ کرائم میں ملوث ’لالو گروہ‘ کے 2 ملزمان گرفتار

رینجرز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے لالہ آباد اور سکھن سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ’لالو گروہ‘ سے تعلق رکھنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم حمید اللّٰہ عرف مانو اور فرید اللّٰہ کے قبضے سے اسلحہ اور 2 موبائل فون ملے …

Read More »

منگھوپیر: حب واٹر پمپنگ اسٹیشن میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں حب واٹر پمپنگ اسٹیشن کے پانی کے ذخیرے میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 10 اور 12 سال تھیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور دونوں بچوں کی لاشیں پانی سے نکال لی گئیں۔ …

Read More »

کراچی: منگھوپیر حب واٹر پمپنگ اسٹیشن کے پانی کے ذخیرے میں 2 بچے ڈوب گئے

کراچی کے علاقے منگھوپیر حب واٹر پمپنگ اسٹیشن کے پانی کے ذخیرے میں 2 بچے ڈوب گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 10 اور 12 سال ہیں۔

Read More »

کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات،دو بچوں سمیت چار افراد زخمی

کراچی:شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات میں دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق شیریں جناح کالونی میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص زخمی ہوا جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی کی شناخت …

Read More »

نیو کراچی میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق پولیس نے مشکوک کار کو روکا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 5 ڈاکو مارے گئے۔ ہلاک ملزمان سے پستول، کلاشنکوف موبائل فون اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گولی …

Read More »

کراچی: ڈیفنس میں تنگ کرنے پر پھول فروش بچے کو سیکیورٹی گارڈ نے گولی مار دی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ذوالفقار کمرشل پر سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 10 سال کا پھول فروش بچہ زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی بچے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بچے کو سیکیورٹی گارڈ نے تلخ کلامی پر گولی ماری۔ بعد ازاں ملزم کو لوگوں نے تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کا …

Read More »