کراچی:ایس آئی یو کی پولیس پارٹی نے بغدادی تھانے پر چھاپہ مار کر شعبہ تفتیش کے سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر کو حراست میں لینے کے بعد ایس آئی یو کے دفتر صدر سی آئی اے سینٹر منتقل کردیا گیا۔ زیر حراست پولیس افسر کو لیاری گینگ وار کے وصی اللہ لاکھو …
Read More »کراچی
سانحہ گل پلازہ؛ ملبے سے برآمد ہونے والا ڈیڑھ کلو سونا کس کا تھا؟
کراچی:سانحہ گل پلازہ میں منہدم عمارت کے ملبے سے ملنے والے ڈیڑھ کلو سونے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں آگ لگنے کے بعد منہدم ہونے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا عمل بدستور جاری ہے، جہاں آج سرچ آپریشن کے دوران ڈیڑھ کلو سونا برآمد ہوا۔ ضلعی انتظامیہ کے …
Read More »کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے50 تولہ سونے کے بسکٹ اور سکے برآمد
کراچی:جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے 50 تولہ سونے کے بسکٹ اور سکے برآمد کرلیے گئے۔ پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل کے ڈپارچر ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 50 تولہ سونا بسکٹ اور سکوں کی صورت میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اسسٹنٹ کلکٹر کسٹمز خضر فیض کے مطابق کارروائی کے دوران خالص سونے کے 8 بسکٹ اور …
Read More »یکم جنوری سے اب تک کتے کے کاٹنے کے3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔ اسپتال حکام کے مطابق شہر کے مختلف اسپتالوں میں رواں سال کتے کے کاٹنے کے 3 ہزار40 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ یکم جنوری سے اب تک جناح اسپتال میں کتے کےکاٹنےکے 700 سےکیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سول اسپتال میں یکم …
Read More »سانحہ گل پلازا سب کے سامنے آگیاکراچی میں ہزاروں ایسی عمارتیں موجود ہیں:شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گل پلازا کا سانحہ سب کے سامنے آگیا، کراچی میں ہزاروں ایسی عمارتیں موجود ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں مزید جو عمارتیں موجود ہیں ان کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا …
Read More »کراچی: لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سےموٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا۔ پولیس کے مطابق لانڈھی میں فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری۔
Read More »سوالات کے جوابات دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سوالات کے جوابات دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سانحہ گل پلازا پر سنگین نوعیت کے سوالات ہیں۔ پوچھا کچھ اور جارہا ہے اور جواب کچھ اور دیا جارہا …
Read More »کراچی؛ سائبیریا کی یخ بستہ ہوائیں، سردی کے باعث شہری ٹھٹھر کر رہ گئے، پروازیں منسوخ
کراچی:سائبیرین یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے شہری سردی کے باعث ٹھٹھر کر رہ گئے،کم سے کم پارہ گزشتہ روزکے مقابلے میں 3 ڈگری، زیادہ سے زیادہ 5.8 ڈگری گرگیا۔ شہرکے سرکاری ڈیٹا کے حامل ویدر اسٹیشن پر جمعے کو کم سے کم پارہ 10.5ڈگری ریکارڈ ہوا، سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم ویدر اسٹیشن پر7.4ڈگری ریکارڈ ہوا۔ آج …
Read More »سانحہ گل پلازہ ،تحقیقات میں اہم پیشرفت،ملبے سے ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد
کراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے کہ ملبے سے3 ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے گل پلازہ کے ملبے سے 3 ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد کرلیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کو ڈی وی آر اور چارجر گل پلازہ کی …
Read More »سندھ حکومت کا گل پلازہ کی از سرِنو تعمیر کا فیصلہ
سندھ حکومت نے کراچی میں آتش زدگی کا شکار ہو کر تباہ ہونے والے گل پلازہ کی از سرِ نو تعمیر کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی تعمیر کرے گی، کثیر المنزلہ گل پلازہ کی تعمیر ایک سال کے اندر مکمل کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گل پلازہ …
Read More »
THE PUBLIC POST