کراچی: سندھ کے سینیئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سولر سسٹم سے 2 لاکھ 75 ہزار خاندانوں کی توانائی کی ضروریات پورا کرنے جا رہی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر 18 ارب 20 کروڑ مالیت کا سولر سسٹم کی فراہمی کا منصوبہ حکومت …
Read More »کراچی
معصوم اذان کیس میں بڑی پیشرفت:اغوا میں ملوث شخص گرفتار
کراچی : حیدرآباد رینج ٹھٹھہ پولیس نے نیا ناظم آباد سے دو سالہ اذان کے مبینہ اغوا میں ملوث ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیا ناظم آباد سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے 2 سالہ معصوم بچے اذان کے معاملے پر حیدرآباد رینج ٹھٹھہ پولیس نے ایک خفیہ کارروائی کے دوران مبینہ …
Read More »کراچی: کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے6 افراد کی حالت غیر، 2 نوجوان دم توڑ گئے
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ، بھٹائی کالونی میں کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے 6 افراد بے ہوش ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بھٹائی کالونی سے متاثرہ 6 افراد کو انڈس اسپتال کورنگی کیمپس لایا گیا، جہاں اسپتال ترجمان کے مطابق ان میں سے دو افراد …
Read More »ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع،ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات
سٹی کورٹ میں سٹی ٹی ڈی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع کرادیا چالان میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کیخلاف قائم مقدمات کی تعداد 21 ہونے کا انکشاف ہوا ہے، مقدمے میں انمول عرف پنکی اس کا بھائی ناصر، عین اللہ اور میسر علی عرف کو کی گرفتار ظاہر کیا گیا ہے۔ مقدمے …
Read More »کراچی؛ 16 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کس نے کیا؟ خوفناک انکشاف
کراچی: شہر قائد میں 16 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد کس نے قتل کیا، اس حوالے سے پولیس تفتیش میں خوفناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس کے مطابق 16 سالہ آرمیش کے اندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا ہے اور واقعے کے مرکزی ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم مقتولہ کا سابق منگیتر اور قریبی رشتے …
Read More »شہر قائد میں معمولی جھگڑے پر چھریاں مار کر 16 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا
کراچی: کراچی کے علاقہ لیاقت آباد اعظم نگر میں چھری کے وار سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق نوجوان کی شناخت 16 سالہ عدنان کے نام سے ہوئی، واقعہ لڑائی جھگڑے کے دوران پیش آیا، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس حکام نے امدادی ٹیموں کی مدد سے جاں بحق ہونے …
Read More »کراچی، فائرنگ اور حادثے میں ایک راہگیر جاں بحق، ایک خاتون زخمی
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات میں ایک خاتون فائرنگ سے زخمی جبکہ ایک راہگیر ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر، کوز گارڈ چورنگی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 48 سالہ خاتون راحیلہ زخمی ہوگئیں۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیم نے انہیں فوری …
Read More »کراچی میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، انسانی سمگلنگ میں ملوث 7 رکنی گینگ گرفتار
کراچی:شہر قائد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کراچی زون نے انسانی سمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 7 رکنی منظم گینگ کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر کراچی زون کی ہدایات پر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے دو روز قبل نارتھ ناظم آباد میں چھاپہ مار کر کارروائی کی جہاں ملزمان نے مختلف …
Read More »کام کے دوران چوری کرنے والی گھریلو ملازمائیں گرفتار، چوری شدہ بانڈز، قیمتی اشیا برآمد
کراچی کی بریگیڈ پولیس نے گھروں کام کے دوران چوری کی وارداتیں کرنے والی 2 گھریلو ملازماؤں کو گرفتار کرکے ان سے 75 لاکھ روپے مالیت کے چوری شدہ انعامی بانڈز اور نقدی سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کے مطابق بریگیڈ پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر جٹ لائن کے قریب کامیاب چھاپہ …
Read More »انمول عرف پنکی کیخلاف منشیات کیس؛تفتیشی افسر کیخلاف شکایت درج کرانے کا حکم
کراچی: منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف مقدمے میں عدالت نے تفتیشی افسر کے خلاف شکایت درج کرانے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل کمپلیکس کراچی سینٹرل جیل میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس کی سماعت ہوئی، جس میں مقدمے کا تفتیشی افسر انسپکٹر محمد منصور عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ عدالت نے انمول عرف پنکی …
Read More »
THE PUBLIC POST