کراچی: میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کا انعقاد 20 ستمبر اتوار کو ہوگا۔سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کے مطابق سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2026 سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے تحت منعقد کیا جائے گا، کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی اور ڈاؤ یونیورسٹی میں امتحانی مراکز بنائے جائیں گے۔ حیدرآباد، جامشورو، لاڑکانہ، سکھر، میرپورخاص، …
Read More »تعلیم
وزیر تعلیم سندھ کا اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
وزیرِ تعلیم سندھ سردار شاہ نے سرکاری اسکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ حالات کی وجہ سے ہمیں ہفتے کی چھٹی کرنی …
Read More »کراچی: بارہویں جماعت سائنس جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین انٹر بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سائنس جنرل گروپ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن کونکورڈیا کالج گلشنِ حدید کیمپس کی طالبہ جنت بنت علی دوست رول نمبر 625716 …
Read More »پاکستانی طلبا کے لیے گوگل جیمنائی پلس مفت، رجسٹریشن کا طریقہ کیا ہوگا؟
گوگل نے پاکستان میں اپنے باضابطہ آپریشنز کے آغاز کے موقع پر ملک کے طلبہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی کے مطابق پاکستانی طلبہ کو گوگل ’جیمنائی پلس‘ کی سبسکرپشن ایک سال تک مفت فراہم کی جائے گی، جس کے ذریعے وہ جدید مصنوعی ذہانت کی سہولیات سے اپنی تعلیم اور تحقیقی سرگرمیوں میں فائدہ اٹھا …
Read More »کراچی: انٹر بورڈ بارہویں پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔چیئرمین انٹربورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پری انجینئرنگ گروپ میں اس بار پوزیشنز کے لئے سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، پہلی پوزیشن تین امیدواروں نے مشترکہ طور پر حاصل کی …
Read More »سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں ہفتے کے روز تعطیل کا فیصلہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی منظوری سے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار کو تعطیل ہوگی۔ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اس فیصلے کے تحت تدریسی اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ کیا جائے گا تاکہ تعلیمی سرگرمیاں مؤثر انداز میں جاری رہ سکیں۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ فیصلہ سندھ …
Read More »حکومت سندھ اور آغا خان یونیورسٹی کا خصوصی افراد کیلیے معیاری تعلیم کے فروغ پر اتفاق
کراچی: حکومت سندھ اور آغا خان یونیورسٹی کے درمیان خصوصی افراد کے لیے معیاری تعلیم کے فروغ پر اتفاق طے پاگیا۔وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت حکومتِ سندھ اور آغا خان یونیورسٹی کے درمیان خصوصی افراد کی تعلیم و تربیت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے گئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے …
Read More »کراچی ،ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری
کراچی: سندھ میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ہونے والے ایم ڈی کیٹ 2026 کے امتحان کی تاریخ اور امتحانی مراکز کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے مطابق ایم ڈی کیٹ کا انعقاد 16 اگست بروز اتوار کو کیا جائے گا، امتحان سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کی نگرانی میں منعقد ہوگا۔ صوبے بھر …
Read More »پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ بچے تعلیم سے محروم ، خطرناک کام کرنے پر مجبور
پاکستان میں تعلیم کے حصول کے بجائے تقریباً ایک کروڑ بچے مزدوری اور مشقت کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں یونیسف اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی مشترکہ رپورٹ کے حوالے سے سنگین اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں، جن کے مطابق ملک میں 80 لاکھ سے زیادہ بچے چائلڈ لیبر کا شکار …
Read More »شیر شاہ سے لاپتہ ہونے والی دو کمسن کزن لڑکیاں بلوچستان سے بحفاظت بازیاب
کراچی: انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی پولیس نے شیر شاہ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی دو نوعمر کزن لڑکیوں کا سراغ لگا کر انہیں بلوچستان کے علاقے ساکران سے بحفاظت بازیاب کروا لیا۔ ترجمان ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی کے مطابق 13 سالہ اسما اور 14 سالہ حنا، جو آپس میں کزن ہیں، چند روز قبل شیر …
Read More »
THE PUBLIC POST