طلبہ کے لیے شدید گرمی اور موسمی حالات کے پیشِ نظر اسکول کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے ، 3 مئی سے 3 جون تک نافذ رہیں گے۔ قطر کی وزارتِ تعلیم و اعلیٰ تعلیم نے شدید گرمی اور موسمی حالات کے پیشِ نظر سرکاری اسکولوں کے لیے 3 مئی سے 3 جون تک موسمِ گرما کے نئے اوقاتِ …
Read More »تعلیم
کراچی: گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز ہوگا۔ اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی کے پرچے آج سے شروع ہورہے ہیں، چیئرمین انٹر بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو کے مطابق اس سال فیز ون میں پری انجینئرنگ پری میڈیکل ہوم اکنامکس اور جنرل گروپس کے امتحانات میں ایک لاکھ 59 ہزار 572 طلبہ و …
Read More »وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کا آن لائن سسٹم شروع
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں داخلوں کے لیے جدید آن لائن نظام متعارف کرا دیا گیا ہے۔ وفاقی نظامتِ تعلیمات نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے داخلہ پورٹل فعال کر دیا ہے، جس کے ذریعے والدین اور طلبہ کو سہولت فراہم کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق اس پورٹل پر گھر بیٹھے داخلوں سے متعلق مکمل معلومات حاصل کی جا …
Read More »آخری امتحان کے دن بچوں کو موٹرسائیکل نہ دیں،ون ویلنگ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے: رضا آفریدی
کراچی: رضا آفریدی، چیئرمین پرائیوٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نے والدین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو آخری امتحان کے دن موٹرسائیکل دینے سے گریز کریں کیونکہ پیپر ختم ہونے کے بعد طلبہ اکثر ساحلِ سمندر کا رخ کرتے ہیں جہاں ون ویلنگ جیسے خطرناک اسٹنٹس کرتے ہیں جو کسی بھی وقت جان لیوا حادثے کا سبب بن …
Read More »پورے پاکستان میں پونے تین کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں،حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں تقریباً پونے تین کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں، مگر حکومت اس سنگین مسئلے کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے، جبکہ نمائشی اقدامات کے ذریعے سستی مقبولیت حاصل کی جا رہی ہے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کی رکنیت مہم کے آغاز …
Read More »آئی او بی ایم میں “صہیونی جارحیت کے خلاف مسلم قائدین کی قربانیاں” کے زیر عنوان سیمینار
آئی او بی ایم طلبا کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد کی شرکت کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) میں طلبہ کے زیر اہتمام ایک پروقار سیمینار منعقد کیا گیا جس میں مسلم دنیا کے قائدین خصوصاً مزاحمتی تحریکوں کے رہنماؤں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیمینار میں مختلف شعبہ …
Read More »میٹرک امتحانات میں چیٹنگ کے بدلے پیسے لینے کا انکشاف،دو مراکز بلیک لسٹ
کراچی میں میٹرک امتحانات کے دوران مبینہ طور پر پیسے لے کر طلبہ کو نقل کروانے کے انکشاف پر سخت کارروائی کرتے ہوئے دو امتحانی مراکز کو بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے جامعات و بورڈز کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی غلام حسین سوہو نے امتحانی شفافیت پر سمجھوتہ کرنے والے مراکز …
Read More »حکومتِ پاکستان اور گوگل نے’اے آئی سیکھو 2026‘ کا آغاز کردیا
حکومتِ پاکستان اور Google کے باہمی تعاون سے ”اے آئی سیکھو 2026“ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید مصنوعی ذہانت کی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت نوجوانوں کو ”وائب کوڈنگ“ کے ذریعے اے آئی ٹیکنالوجی سکھائی جائے گی، تاکہ پاکستان کے ڈیجیٹل معیشت کی جانب سفر کو تیز …
Read More »میٹرک بورڈ سالانہ امتحانات؛ فرنیچر کی عدم دستیابی،بجلی کی بندش، طلبہ موبائل سے نقل کرتے رہے
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا تیسرا روز بھی انتظامی بے ضابطگیوں کی نذر رہا۔ متعدد امتحانی مراکز میں طلبہ کی جانب سے موبائل فون کے ذریعے نقل کرنے کی اطلاعات موصول ہوئیں، جبکہ بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی نے صورتحال کو مزید ابتر بنا دیا۔ بعض مقامات پر فرنیچر کی …
Read More »امتحانی مرکز پر طالبات سےبرقعہ یا عبایہ نہ اتروایا جائے: چیئرمین کراچی میٹرک بورڈ
چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی غلام حسین نے نویں اور دسویں کے امتحانات میں امتحانی مراکز کے لیے ہدایت جاری کر دی۔ چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہا ہے کہ کسی بھی امتحانی مرکز پر طالبات کے برقعے اور عبایہ کو نہیں اتروایا جائے، طالبات کے امتحانی مراکز سے نقل کی کوئی شکایت موصول نہیں ہو رہی۔ انہوں نے کہا کہ کسی …
Read More »
THE PUBLIC POST