خصوصی رپورٹس

امریکی حملوں کے بعدیو اے ای اور ایران کے درمیان برف پگھلنے لگی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ایران کے اعلیٰ قومی سلامتی کے حکام کے درمیان تہران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی ملاقات ہوئی، جسے دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نمایاں تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ہونے والی یہ ملاقات اس …

Read More »

تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی،عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

نیویارک:امریکا کی جانب سے ایران پر مجوزہ فوجی حملہ مؤخر کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس سے سرمایہ کاروں کے خدشات میں کمی آئی اور مارکیٹ کا دباؤ کم ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر منصوبہ بند حملہ …

Read More »

میڈیا انڈسٹری کو درپیش مالی مشکلات کے حل کیلئےمل کر کام کرنا ہوگا: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے الیکٹرانک میڈیا کی مضبوطی اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کو قومی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا انڈسٹری کو درپیش مالی مشکلات کے حل کے لیے حکومت اور تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و …

Read More »

قومی اقتصادی سروے پیش،کئی شعبوں میں معاشی اہداف حاصل نہ ہو سکے

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پورے سال کی مالی کارکردگی پر مبنی اقتصادی سروے جاری کر دیا جس کے مطابق کئی شعبوں میں معاشی اہداف حاصل نہ ہو سکے۔ قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ اقتصادی سروے پورے مالی سال کی کارکردگی بیان کرتا ہے، رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں …

Read More »

چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی

چین میں ایک حالیہ دھماکے 7 افراد اور 17 زخمی ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے جنوب مغربی علاقے گوانگسی میں علی الصبح ایک دھماکے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ وہ حادثے کی وجہ کی تحقیقات کر رہے ہیں جبکہ گیس پائپ لائنوں کے خطرے کو مسترد کردیا ہے۔ زخمی ہونے والے …

Read More »

وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اور اسٹاک مارکیٹ ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اشیا اور اسٹاک مارکیٹ پر عائد ٹیکسوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سولر پینلز پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز واپس لے لی گئی ہے جبکہ اسٹیشنری اشیا پر …

Read More »

ایران کے اُردن میں امریکی اڈے پر 12 میزائل حملے

ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن میں الازرق ایئر بیس کو 12 بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جہاں امریکی F-35، F-16 اور F-15 لڑاکا طیارے تعینات تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب نے کہا کہ یہ حملے ایران پر امریکی حملوں کے جواب میں کیے گئے ہیں جن میں تفریحی مرکز، ایک صنعتی …

Read More »

فیلڈ مارشل سے لبنانی فوجی سربراہ کی ملاقات، جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش

راولپنڈی:فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے لبنانی فوجی سربراہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر جی ایچ کیو آمد پر مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں لبنان کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل روڈولف ہائیکل نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ …

Read More »

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی گن شپ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

امریکی فوج کا اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے دونوں ارکان کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ہیلی کاپٹر ایرانی فائرنگ کے نتیجے میں تباہ ہوا یا کسی …

Read More »

پاکستان دہشتگرد حملوں پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتا: عاصم افتخار

پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گرد حملوں پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتا، اپنی سلامتی اور عوام کے تحفظ کے لیے جب اور جہاں ضرورت ہوگی، حقِ دفاع کے تحت جواب دیں گے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان کی صورتِ حال پر اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عاصم …

Read More »