انسانی اسمگلنگ اور جنسی جرائم میں سزا یافتہ بدنامِ زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی تھی بلکہ ممکنہ طور پر اس کا گلا دبایا گیا تھا۔ دریں اثناء ایپسٹین فائلز میں نام سامنے آنے …
Read More »دلچسپ و عجیب
فیس بک میں ایسے دلچسپ فیچر کا اضافہ جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
فیس بک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ فیس بک میں میٹا اے آئی پر مبنی فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنی پروفائل فوٹو کو متحرک یا انیمیٹ کرسکتے ہیں۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اب آپ اپنی پروفائل فوٹو کو …
Read More »کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 40ارب ڈالرز بٹ کوائن صارفین کو تحفے میں بھیج دیے
تصور کریں کہ آپ کسی کو 400 ڈالرز بھیجنا چاہتے ہیں مگر غلطی سے 40 ارب ڈالرز بھیج دیں تو پھر؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر جنوبی کوریا کی دوسری بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا جو اب 40 ارب ڈالرز سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی کو واپس حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ …
Read More »شیر خوار بچے ہماری توقع سے کہیں زیادہ ذہین ہوتے ہیں:نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ صرف دو ماہ کے بچوں کے دماغ پہلے سے زیادہ ترقی یافتہ ہیں اور وہ زندہ چیزوں اور بے جان اشیا میں فرق کر سکتے ہیں۔ ٹرینیٹی کالج ڈبلن کے محققین کی حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ صرف دو ماہ کے بچے بھی اپنے اردگرد کی چیزوں کو پہچاننے اور …
Read More »13 سالہ بچے نے پبھرے سمندر میں4 گھنٹے تیر کر اپنے خاندان کی زندگی بچالی
ایک 13 سالہ بچے نے پبھرے ہوئے سمندر میں 4 گھنٹوں تک تیر کر اپنی ماں، چھوٹی بہن اور چھوٹے بھائی کی زندگی بچالی۔ مغربی آسٹریلیا کے علاقے Quindalup میں یہ خاندان چھٹیاں منا رہا تھا جب تیز ہواؤں نے ان کی چھوٹی تنگ کشتی اور ہوا سے بھرے پیڈل بورڈ کو سمندر کے گہرے پانی کی جانب دھکیل دیا۔ …
Read More »’یہ کوئی ایمرجنسی نہیں ہے‘ باس نے شادی والے دن ملازم کو کام کرنے پر مجبور کردیا
دفتر کی دنیا کبھی کبھار اتنی سخت ہو جاتی ہے کہ ملازمین کے خاص ترین ذاتی معاملات بھی پروجیکٹ کی ترجیح کے سامنے کمزور لگنے لگتے ہیں۔ حال ہی میں ایک ملازم نے سوشل میڈیا پر اپنی ایسی ہی پریشانی شیئر کی، جب اس کے باس نے اسے شادی سے پہلے ایک انتہائی مشکل پروجیکٹ پر کام کرنے کا کہا۔ …
Read More »7 سالہ بچی نے والد کا اسپتال میں تنہا خیال رکھ کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا
شمال مغربی چین سے تعلق رکھنے والی ایک 7 سالہ بچی نے لاکھوں افراد کے دلوں کو پگھلا کر رکھ دیا ہے۔ صوبہ Heilongjiang کے ایک اسپتال میں سان مینگرو نامی بچی اس وقت انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی جب ایک ویڈیو سامنے آئی۔ اس ویڈیو میں دکھایا گیا تھا کہ یہ بچی تنہا اسپتال میں اپنے والد کی دیکھ بھال …
Read More »وہ آئینہ جو آپ کی مستقبل کی صحت کے بارے میں بتاتا ہے
بچپن میں کہانیوں میں شاید آپ نے ایسے جادوئی آئینے کے بارے میں پڑھا ہو جو مستقبل کے بارے میں بتاتا ہے۔ ایسا اب کسی حد تک ممکن ہوگیا ہے کم از کم آپ کی صحت کے مستقبل کے بارے میں بتانے والا آئینہ تیار کیا گیا ہے۔ ایک ڈیجیٹل ہیلتھ ٹیکنالوجی کمپنی نیورالوجکس نے Longevity مرر نامی ڈیوائس تیار …
Read More »سکھر سے کراچی پہنچنے والی عجیب مچھلی جو پاکستان میں پائی نہیں جاتی
وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف ) پاکستان نے بتایا ہے کہ 4 جنوری کوکراچی فش ہاربر پرسکھر سےایک عجیب مچھلی لائی گئی جو کہ پاکستان میں پائی ہی نہیں جاتی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق ماہرین نے مچھلی کی شناخت ایمازون سیل فِن کیٹ فِش کے طورپرکی ہے۔ ایمازون سیل فِن کیٹ فِش لاطینی امریکا میں پائی جاتی …
Read More »’بیماری کی چھٹی لینے پر لائیو لوکیشن بھیجو‘ملازم نے باس کا اسکرین شارٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
بھارت میں ورک کلچر ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آ گیا جب کمپنی کے باس نے بیماری کی چھٹی منظور کرنے کے لیے ملازم سے اس کی لائیو لوکیشن ہی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ملازم نے سوشل میڈیا پر واقعہ بیان کرتے ہوئے بھارتی ورک کلچر پر سوال اٹھایا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈٹ …
Read More »
THE PUBLIC POST