دنیا

بھارتی تاجر کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین فرد بننے والے شخص کون ہیں؟

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کے بانی زینگ یامنگ بھارت کے گوتم اڈانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق زینگ یامنگ اس وقت 105 ارب ڈالرز کے ساتھ ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں اور دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 18 ویں …

Read More »

راجپال یادیو کو2 کروڑ جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت

بھارتی سپریم کورٹ نے کامیڈی اسٹار راجپال یادیو کو 2 کروڑ روپے جمع کرانے کے لیے 2 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو چیک باؤنس کیس کے حوالے سے جاری مالی تنازع میں کم از کم 2 کروڑ بھارتی روپے سپریم کورٹ رجسٹری میں جمع کرانے کے لیے آخری بار 2 ہفتوں کی مہلت دی …

Read More »

سعودی عرب کے 3 شہروں پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 13 افراد زخمی

دبئی: سعودی عرب کے تین شہروں خمیس مشیط، ابہا اور طائف پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 13 شہری زخمی ہوگئے جبکہ 7 رہائشی مکانات اور 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے سعودی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ …

Read More »

بنگلادیش؛ عوامی لیگ پارٹی کے7 رہنماؤں کو سزائے موت

بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی گئی ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 ستمبر 2026 کو بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے عوامی لیگ کے 7 سینئر رہنماؤں کو 2024 کی طلبہ تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائی۔ عدالت کی جانب سے …

Read More »

’انسانیت ختم ہوسکتی ہے‘سابق گوگل ڈیپ مائنڈ محقق کا اے آئی سے متعلق بڑا انتباہ

گوگل ڈیپ مائنڈ کے سابق ملازم بلال چغتائی نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت میں تیز رفتار پیش رفت انسانیت کیلئے انتہائی سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔ بلال چغتائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ انہوں نے حال ہی میں گوگل ڈیپ مائنڈ سے استعفیٰ دیا ہےجہاں وہ مصنوعی جنرل انٹیلی جنس (AGI) …

Read More »

مشرقی کانگو کے شہر بوکاوو میں خوفناک آتشزدگی، 2 اسکول، 300 گھر جل کر راکھ، 29 طلبہ ہلاک

وسطی افریقا کے ملک مشرقی کانگو کے شہر بوکاوو میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 اسکول اور 300 گھر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے، آگ لگنے کے نتیجے میں 29 طلبہ ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کانگو شہر پر کنٹرول رکھنے والے ایک باغی گروپ …

Read More »

جمائما گولڈ اسمتھ نے شادی کر لی،دوسرے شوہر کون ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش آسٹریلوی کروڑ پتی مالیاتی ماہر کیمرون او ریلی سے شادی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ ایوارڈ یافتہ فلم ساز اور 62 سالہ کاروباری شخصیت کی ملاقات فلموں اور دستاویزی فلموں پر کام کے دوران ہوئی۔ جمائما کے بھائی بین گولڈ اسمتھ نے …

Read More »

ممبئی: امیشا پٹیل کے گھر چوری،قیمتی زیورات غائب

بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے گھر میں چوری ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے چرچ گیٹ کے علاقے میں واقع امیشا پٹیل کے گھر سے مبینہ طور پر زیورات چوری کیے گئے، تقریباً 5 لاکھ بھارتی روپے مالیت کے قیمتی زیورات غائب ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ امیشا پٹیل کے …

Read More »

کیٹی پیری منگنی کے لیے مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی

ٹورنٹو: امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے تعلقات ایک بار پھر خبروں میں ہیں، اس بار وجہ شادی کی قیاس آرائیاں اور منگنی کی مہنگی انگوٹھی ہے۔کیٹی پیری جسٹن ٹروڈو کے ساتھ شادی کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہی ہیں اور مبینہ طور پر اپنی پسند کی منگنی کی انگوٹھی خود خریدنے کیلئے …

Read More »

موخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئے

صنعا: سعودی عرب نے یمن کے ساحلی شہر موخا کے ہوائی اڈے پر دو فضائی حملے کیے ہیں۔ حوثی میڈیا کے مطابق سعودی طیاروں نے موخا ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا، تاہم حملوں میں جانی یا مالی نقصان کی فوری تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ موخا شہر پر حوثیوں نے جمعرات کو قبضہ کیا تھا۔ حوثیوں نے گزشتہ ہفتے سعودی حمایت …

Read More »