ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے.تاہم یہ پابندی ابھی فوری طور پر نافذ نہیں ہوئی ہے۔ وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے 24 اگست 2026 کو اعلان کیا کہ ان کی حکومت اس مقصد کے لیے پارلیمنٹ میں نیا بل پیش کرے گی۔ مجوزہ قانون کے تحت …
Read More »دنیا
’ایک ہی فلم بار بار چل رہی ہے‘ امریکا کی نئی پابندیوں پر ایرانی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کو کرارا جواب
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی ممکنہ تیاری پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پیر کو متوقع نئی امریکی پابندیوں کا پیکیج دراصل ’ایک ہی فلم کو بار بار چلتے دیکھنے‘ کے مترادف ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ …
Read More »ایران پر مزید پابندیوں کا اثر؟عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں تقریباً ایک فیصد کم ہوگئیں، سرمایہ کاروں نے ایران پر امریکا کی جانب سے مزید پابندیوں کے متوقع اعلان سے قبل منافع کمانے کے لیے تیل کے سودے فروخت کیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 94 سینٹ یا ایک فیصد کمی کے بعد 93.45 ڈالر فی …
Read More »سعودی عرب: ریاض میں ریت کا طوفان اور تیز ہوائیں
ریاض: سعودی عرب کا دارالحکومت ریاض گزشتہ روز ریت کے طوفان اور تیز ہواؤں کی زد میں رہا۔ سڑکوں پر گرد وغبار کے باعث حد نگاہ متاثر ہوئی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں موسمیات کے قومی مرکز نے جمعے کو ریاض میں گرد وغبار اور تیز ہواؤوں کے باعث حد نگاہ صفر تک ہونے کا …
Read More »پینٹاگون پر تنقید، امریکی عسکری اخبار کے چیف ایڈیٹر، پبلشر اور رپورٹر برطرف
واشنگٹن: امریکی وزارتِ دفاع نے ملک کی سِول وار کے دور سے امریکی فوج کی کوریج کرنے والے معروف خودمختار اخبار سٹارز اینڈ سٹرائپس کے چیف ایڈیٹر اور پبلشر کو پینٹاگون کی مداخلت پر تنقید کرنے کے بعد عہدوں سے برطرف کر دیا ہے۔ اخبار کے چیف ایڈیٹر ایرک سلیون نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ انہیں پینٹاگون کے ساتھ …
Read More »ایرانی فوج کا عسکری پالیسی کو دفاعی سے جارحانہ انداز میں تبدیل کرنے کا اعلان
ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کا عسکری نظریہ حالیہ جنگوں کیوجہ سے اب دفاعی سے جارحانہ انداز میں تبدیل ہو رہا ہے۔ بریگیڈیئر ایرانی فوج کے ترجمان جنرل محمد اکرمنیہ نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ یہ تبدیلی بتدریج 12 روزہ اور 40 دن کی جنگوں کے دوران ہوئی۔ اکرمنیہ نے کہا کہ ہمارے ملک …
Read More »امریکا میں طیارہ گر کر تباہ ، تمام افراد ہلاک
واشنگٹن : امریکی ریاست الاسکا میں چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست الاسکا میں واقع ایک دور دراز امریکی ایئرفورس رڈار سائٹ کے قریب چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ …
Read More »وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان بیٹھ گئی، 100 سے زائد ہلاک
وسطی افریقی جمہوریہ میں کیمرون کی سرحد کے قریب غیر قانونی سونے کی کان زمیں بوس ہونے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سونے کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی اور لاپتا بھی بتائے جا رہے ہیں، جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر …
Read More »ٹرمپ اور کم جونگ اُن کی خفیہ ملاقات کی تیاری؟امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے معاونین کو شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے ساتھ جلد ملاقات کے انتظامات کرنے پر زور دیا ہے۔ امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ نے نجی طور پر کم جونگ اُن کے ساتھ براہِ راست …
Read More »شام کے ایئربیس پر حملے کے بعد اسرائیل اور ترکیہ آمنے سامنے
تل ابیب/انقرہ: شام کے ایک ایئربیس پر اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اسرائیل نے ترکیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شام میں ایک فوجی اڈے پر اپنے فوجی تعینات کرنے کی تیاری کر رہا تھا جسے اسرائیل اپنے لیے خطرہ قرار دے رہا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے …
Read More »
THE PUBLIC POST