متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے صنعتی علاقے جبل علی میں متعدد دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن کے بعد علاقے میں آگ بھڑک اٹھی اور دور سے دھویں کے گھنے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔ ایرانی نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے مطابق مختلف ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساحلی علاقے میں دھماکوں …
Read More »دنیا
روس یوکرین جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی،24 گھنٹے میں 27 افراد ہلاک
ماسکو، کیف: روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی، 24 گھنٹوں میں 27 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ماسکو پر یوکرینی ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک ہوئے اور 6 زخمی ہوئے، روسی علاقے کراسنوڈار میں ڈرون کا ملبہ گرنے سے 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوئے۔ امکان …
Read More »اسٹار فٹبالر رونالڈو شادی کی تاریخ سامنے آگئی
پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رونالڈو اپنی دیرینہ دوست جارجینا ریڈروگیز کے ساتھ پرتگال کے جزیرے مڈیرا میں شادھی کے بندھن میں بندھیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ وہ جزیرہ ہے جہاں رونالڈو پیدا ہوئے اور انہوں اپنا بچپن گزارا، رونالڈو …
Read More »امریکی کرکٹر میچ فکسنگ کیس میں8 سال کیلئے معطل
امریکا سے تعلق رکھنے والے کرکٹر اکھلیش ریڈی پر میچ فکسنگ سے متعلق الزامات ثابت ہونے پر آٹھ سال کے لیے معطل کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 26 سالہ اکھلیش ریڈی پر آٹھ سال کی پابندی عائد کردی ہے اکھلیش ریڈی کے خلاف گزشتہ برس نومبر میں ابوظہبی ٹی ٹین لیگ کے دوران انسدادِ بدعنوانی ضابطے …
Read More »عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ہی روز میں 4 ڈالر سے زائد کم ہو گئیں
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں ممکنہ کمی کے اشاروں نے عالمی تیل مارکیٹ کو فوری طور پر متاثر کیا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف مجوزہ فوجی کارروائی مؤخر کرنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عالمی …
Read More »لوگوں کو مارنے کے بجائے معاہدہ کرنا پسند ہے، ایران سے مذاکرات آج ہوں گے، صدر ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے تاہم انہوں نے کسی ممکنہ معاہدے کے لیے کوئی حتمی ڈیڈ لائن دینے سے گریز کیا ہے۔نیو جرسی سے واشنگٹن واپسی کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات پیر کی دوپہر شروع ہوں …
Read More »52 سال بعد بچی کی پیدائش،جشن مناتے اہلِ خانہ کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاندان کو کئی سال بعد بیٹی پیدا ہونے کی خوشی مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ خوشگوار واقعہ بھارت کی مدھیہ پردیش ریاست کے شہر اندور میں پیش آیا جہاں ایک خاندان کے ہاں 52 سال بعد پہلی بیٹی پیدا …
Read More »سلمان خان کی سنجے دت کیلئےمحبت بھری پوسٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور معروف اداکار سنجے دت کی دیرینہ دوستی ایک بار پھر مداحوں کے دل چھو گئی۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سنجے دت سے حالیہ ملاقات کی چند دل کو چھو لینے والی تصاویر شیئر کیں۔ تصاویر میں دونوں اداکار ایک دوسرے کو گرمجوشی سے گلے لگاتے ہوئے نظر آ رہے …
Read More »روس کا یوکرین پر حملہ4 افراد ہلاک
یوکرینی حکام کے مطابق روس نے تازہ حملوں میں مختلف علاقوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ حملوں سے رہائشی عمارتوں اور دیگر شہری تنصیبات کو بھی نقصان پہنچا، جبکہ امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب روس نے …
Read More »مراکش سے 49 ہزار افراد اسپین میں داخل، میڈرڈ کا فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
اسپین اپنی فوج کو مراکش کے ساتھ اپنی سرحد پر سیوٹا شہر میں امن بحال کرنے کے لیے تعینات کرنے جارہا ہے جہاں ہزاروں تارکین وطن شہر میں داخل ہوگئے جبکہ اس کوشش میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہوئے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب سیوٹا میں مقامی حکام نے مرکزی حکومت سے سرحدی خلاف ورزی پر …
Read More »
THE PUBLIC POST