اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمد و رفت میں رکاوٹ عالمی معیشت کو شدید متاثر کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اہم آبی گزرگاہ میں پیدا ہونے والی صورتحال توانائی، ٹرانسپورٹ، صنعت اور خوراک کی عالمی منڈیوں پر منفی اثر ڈال رہی ہے۔ سماجی رابطے …
Read More »دنیا
علاقائی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد گوادر بندرگاہ پر بحری آمدورفت میں تیزی
ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد گوادر بندرگاہ میں تجارتی سرگرمیوں میں محدود اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024-25 کے دوران گوادر پورٹ پر صرف 3 کارگو جہاز آئے اور تقریباً 62 ہزار ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا، جو زیادہ تر ڈی …
Read More »ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار،ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
لندن: امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ سینٹکام نے ایران پر مختصر اور طاقت ور حملوں کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے متعلق آج صدر ٹرمپ کو بریفنگ دی جائے گی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ براڈ کوپر کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منصوبے کے متعلق بتایا جائے گا، اس منصوبے …
Read More »معروف گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر ہراسانی اور دھمکیوں کا الزام
بھارت کی تامل میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ سواگتھا ایس کرشنن نے ایک نامور میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال، بلیک میلنگ اور دھمکیوں کے سنگین الزامات عائد کر دیے، جس سے انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی ہے۔ 35 سالہ گلوکارہ کے مطابق، وہ چنئی سے رشی کیش منتقل ہوئیں کیونکہ ایک بااثر میوزک ڈائریکٹر کی مبینہ زیادتیوں نے ان کی …
Read More »باپ کی بہادری: ریل کی پٹری پر گرے بچے کو ٹرین کے نیچے سے بچا لیا
بنگلا دیش میں ایک دل دہلا دینے والا مگر جرات بھرا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک باپ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر اپنے کمسن بیٹے کو بچا لیا۔ یہ واقعہ بھیرب ریلوے جنکشن پر پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 اپریل کی دوپہر کو ڈھاکہ …
Read More »قدرت کا کرشمہ: دو رنگوں والا جھینگا دریافت
امریکہ کی ریاست میساچوسٹس کے ساحلی علاقے کیپ کوڈ سے دو رنگوں پر مشتمل ایک نایاب جھینگا دریافت ہوا ہے، جس نے ماہرین کو حیران کر دیا۔ بھورے اور نارنجی رنگ کے امتزاج سے بننے والی اس غیر معمولی مخلوق کو ماہرین قدرت کا انوکھا نمونہ قرار دے رہے ہیں۔ سمندری سائنسدانوں کے مطابق ایسے جھینگے کی دریافت کا امکان …
Read More »امریکی ناکہ بندی کا ایسا جواب دیں گے کہ دنیا یاد رکھے گی، ایران کا بڑا اعلان
ایران نے امریکا کی جانب سے عائد کردہ ناکہ بندی کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی کارروائی کرے گا جو یاد رکھی جائے گی۔ ایرانی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز میں امریکی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور سمندری قزاقی کے مترادف ہیں۔ ایرانی حکام نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا …
Read More »شیشے جیسا دکھنے والا فرائیڈ چکن، چینی بلاگر کی منفرد تخلیق
چینی فوڈ بلاگر کائی نان اپنی منفرد تخلیقات کے باعث ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے، جب انہوں نے شیشے جیسا نظر آنے والا نیم شفاف فرائیڈ چکن تیار کیا۔ یہ انوکھی ڈش، جو چین سے تعلق رکھنے والے بلاگر کی تخلیق ہے، دیکھنے میں کسی فن پارے کی مانند محسوس ہوتی ہے۔ کائی نان …
Read More »ممبئی ہائیکورٹ: 90 سالہ خاتون کا کیس 20 سال بعد سماعت کے لیے مقرر
ممبئی ہائی کورٹ نے 90 سالہ خاتون کے ہتکِ عزت کے مقدمے پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے اسے فریقین کے درمیان “انا کی جنگ” قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ کیس ممبئی میں سوسائٹی اجلاس کے دوران پیش آنے والے 2015ء کے واقعے سے متعلق ہے، جس پر درخواست 2017ء میں دائر کی گئی۔ خاتون نے ذہنی اذیت …
Read More »امارات: عالمی منشیات اسمگلنگ گروہ کے 13 افراد گرفتار
متحدہ عرب امارات (UAE) میں بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ کے ایک نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ابوظبی میں نیشنل اینٹی نارکوٹکس اتھارٹی کے حکام نے بدھ کے روز تصدیق کی کہ گرفتار افراد کا تعلق بھارت، پاکستان، ایران، مصر اور سری لنکا سے ہے۔ گرفتار شدگان میں 4 بھارتی، 4 ایرانی، …
Read More »
THE PUBLIC POST