ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں توسیع اور جوہری مذاکرات پر پیشرفت کی اطلاعات ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مفاہمت اور جوہری مذاکرات کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہوکر 93 اعشاریہ 7 ڈالر فی بیرل …
Read More »دنیا
رنویر سنگھ اور فرحان اختر کی لڑائی، سلمان خان صلح کروانے بیچ میں آگئے
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر انڈسٹری میں صلح کروانے والے اہم کردار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فلم ’ڈان 3‘ کے حوالے سے رنویر سنگھ اور فرحان اختر کے درمیان جاری اختلافات کو کم کرنے کے لیے سلمان خان نے ذاتی طور پر مداخلت کی ہے۔ حالیہ دنوں میں دونوں شخصیات …
Read More »پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پوجا بھٹ نے اپنے والد اور نامور فلم ساز مہیش بھٹ کی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے اداکارہ سونی رازدان سے شادی کے لیے اسلام قبول کیا تھا۔ ایک یوٹیوب پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پوجا بھٹ نے کہا کہ وہ اپنے والد کے فیصلوں کا …
Read More »غزل کی سچی کتاب مکمل ہو گئی،بشیر بدر انتقال کر گئے
بھوپال: غزل کی سچی کتاب مکمل ہو گئی، الفاظ کا جادو تھم گیا، زندگی میں قبر سے کم زمین ملنے کا شکوہ کرنے والے شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بشیر بدر جدید اردو غزل کے مقبول اور معتبر شاعر تھے، وہ تقریباً ایک دہائی صاحب فراش رہنے کے بعد آج بھوپال میں انتقال کرگئے۔ بھارتی …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ نامی بھینسے کی قربانی رکوا دی گئی، چڑیا گھر منتقل
بنگلا دیش میں سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والی ’ ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی بھینس کو عیدالاضحیٰ پر قربانی سے بچا کر ڈھاکہ کے قومی چڑیا گھر منتقل کر دیا گیا۔ بھورے رنگ اور منفرد بالوں کی بناوٹ کی وجہ سے لوگ اس بھینس کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہ قرار دے رہے تھے، جس کے بعد اس کی تصاویر …
Read More »گوشت کھانے والوں پر کی گئی ریسرچ کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا
چین کے تین معروف اداروں کے ماہرین نے گوشت کھانے والوں پر تحقیق کی جس کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں ہونے والی حالیہ تحقیق میں کہا گیا کہ 80 سال یا اس سے زائد عمر کی جو خواتین گوشت کھاتی ہیں ان کے 100 سال کی عمر تک پہنچنے …
Read More »ایران کیساتھ کافی پیشرفت ہو چکی ، معاہدے کے قریب ہیں ، امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ معاہدے کے قریب ہیں لیکن ابھی معاہدہ نہیں ہوا۔ صحافیوں کے ساتھ گفگتو میں امریکی نائب صدر نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے، جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے پر کافی پیشرفت ہوئی ہے۔ جے ڈی وینس نے کہا کہ ہم چند نکات …
Read More »علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں انتہائی سکیورٹی میں ادا کردی گئی، برطانوی اخبار کا دعوی
لندن: برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے شہید رہنما اور سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں انتہائی سخت سکیورٹی کے حصار میں ادا کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نماز جنازہ جمعرات کے روز محدود پیمانے پر منعقد کی گئی، جس میں آیت اللہ خامنہ ای کے اہل خانہ، …
Read More »امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبریں ، عالمی منڈی میں تیل مزید سستا
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت گر کر 93.7 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 88.9 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ اس کے علاوہ مربن آئل کی قیمت کم ہو کر 93.3 …
Read More »پرنس رحیم آغا خان دورۂ پاکستان مکمل کرکے روانہ رخصتی کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار
پرنس رحیم آغا خان اپنا دورۂ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ نورخان ایئربیس پر ان کی رخصتی کے موقع پر وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے انہیں الوداع کیا۔ رخصتی کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان پرتپاک خیرسگالی کا اظہار کیا گیا جبکہ پرنس رحیم آغا خان کے لیے نیک تمناؤں کا بھی …
Read More »
THE PUBLIC POST